عمران تُم یقین کرو گے کہ میں نے جتنی بھی تعلیم حاصل کی کبھی گائیڈ اور ٹیسٹ پیپر سے استفادہ نہیں کیا اور اپنے بیٹے کو بھی استعمال نہیں کرنے دیتا۔ اللہ نے دماغ جو دیا ہے وہ کس لئے ہے؟ جستجو کرو دماغ لراؤ، دوستوں ساتھیوں اور استادوں سے دریافت کرو کہ تعلیم کا مقصد ہی جستجو کا شعاراپنانا ہے۔ میں بنا...
zeesh یہی تو میں کہہ رہا ہوں کہ بنیادی یونٹ صرف سات ہیں لیکن Distance ان میں نہیں ہے تو کیا Distance کو Length کے زمرے میں سمجھا جائے؟۔
پنجاب ٹیکسٹ بورڈ کی کتاب میں ایک سوال کچھ یوں ہے
Identify the base quantity in the following:
1. Speed 2. Area 3. Force 4. Distance
اب ہم یہ تو جانتے ہیں کہ...
پیارے ، جب ہم نے اپنے نظامِ تعلیم پر کبھی توجہ ہی نہ دی ہو۔ قومی زبان کو ترقی ہی نہ دی ہو۔ تحقیقی کام ہی نہ کئے ہوں تو دوسرا راستہ صرف غیر ملکی نظام تعلیم اور زبان اپنانے کا ہوتا ہے۔ اور یہ راستہ مکمل تباہی کی طرف جاتا ہے۔ ذہنی غلامی کا پیش خیمہ بنتا ہے۔
جب تعلیم ہماری زبان میں تھی تو ہماری ان...
یہ بات بلا مبالغہ کہی جا سکتی ہے کہ تعلیمی حالت کے زوال میں سب سے بڑا ہاتھ خود اساتذہ کا ہے اور اس کے بعد والدین کا ، طالب علم کی ذمہ داری تیسرے نمبر پر ہے۔ وثوق سے اس لئے کہتا ہوں کہ "ساجد بھی کبھی استاد تھا"۔
چونکہ پنجاب ٹیکسٹ بورڈ کی کتاب میں بنیادیں مقداریں 7 لکھی ہیں اور Distance ان میں نہیں ہے۔ اسی لئے دوبارہ سے پوچھ رہا ہوں۔ کیا نئی سائنسی تحقیق میں بنیادی مقداروں میں کوئی بیشی ہوئی ہے؟۔
دراصل تمہارا بھتیجا بھی تمہی پر گیا ہے۔ آج بیگم کے اُکسانے (شرم دلانے) پر فزکس میں اس کی مدد کرنے کی حامی بھر لی ہے۔ اب مجھے کہیں سے مدد ملے گی تو اسے کچھ بتاؤں گا نا!!!۔:)
Speed, Area, Force, Distance, Density, Mass, Time, Length, Temperature and Volume
ان میں سے Base Quantities اور Derived quantities کو الگ الگ کر دیں۔
عائشہ عزیز Pakistani پپو محمد امین zeesh اور ان کے علاوہ جو بھی توفیق رکھتے ہوں۔
پریشانیاں اور حوادث انسان کی تخلیقی صلاحیتوں کو بڑی حد تک متاثر کرتے ہیں۔ لیکن اس کا مثبت پہلو یہ ہوتا ہے کہ انسان کے اندر مشاہدے کی قوت تیز ہو جاتی ہے جو بالآخر اس کی صلاحیتوں کو مزید نکھار دیا کرتی ہے۔ جب لکھنے کو دل نہ چاہے تو مت لکھو بلکہ زبردستی لکھنے کی ہرگز کوشش نہ کرو۔ پورا دھیان اپنی...
کسی جُرم کے لئے کوئی عذر پیش نہیں کیا جا سکتا۔ ہیکنگ ایک جُرم ہے اور اس کے ارتکاب کے لئے بہت ساری فنی صلاحیتوں کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اپنی حالت کو دھیان میں رکھتے ہوئے ہم مسلمان اپنی اس دستیاب صلاحیت کو مثبت انداز میں بروئے کار لائیں تو کمپیوٹر ٹیکنالوجی کے میدان میں کافی پیش رفت کر سکتے ہیں۔...
اللہ بچائے ان جھوٹے ڈرامہ باز سیاستدانوں سے۔ عالمی برادری سے اپیل کرنے والے او آئی سی کی دم بھی نہ مروڑ سکے تو عالمی برادری ان کی بات کہاں سُنے گی؟۔ جس نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے اب ان کو عشق کا اظہار یاد آیا ہے اُسی نبی کی تعلیمات سے انحراف کرنے والے یہ اُچکے دن رات عوام کا خون چوس رہے...
یہ اپنے حساب کتاب سے ہماری موت کا وقت متعین کرتے رہیں اور ادھر کوئی خود کش ہمارا قبل از وقت قیمہ بنا دے۔ اس لئے میں تو اس ورچوئل نجومی کے چکر میں نہیں پڑوں گا :)
اللہ کا شُکر ہے کہ اب بخار کا زور ٹوٹ گیا ہے اور پلیٹلیٹس کی مقدار بھی بڑھی ہے۔ ڈینگی سے چونکہ شدید کمزوری ہو جاتی ہے انشاء اللہ تین چار دن میں چلنے پھرنے لگے گا۔
نبیل بھائی ، لاہور میں بہت علمی و ادبی مصروفیات رہی ہیں آپ کی۔ کچھ وقت ہم جیسے بے ادبوں کو بھی دیتے تو بہت اچھا ہوتا۔ خیر کوئی بات نہیں آپ نے خود ہی اگلے برس کا وعدہ کر لیا ہے۔ بشرطِ زندگی ملاقات ہو گی۔ اپنی لاہوری مصروفیات پر مزید کچھ لکھیں کہ کہاں کہاں کی سیر کی۔ لاہور سے باہر کی بھی سیر کی؟۔...
جب کوئی بھی Toxicیعنی نقصان دہ مادہ کسی طریقے سے ہمارے خون میں شامل ہو جائے تو اس سے بچاؤ کا بہترین طریقہ Fluids کا زیادہ استعمال ہوتا ہے تا کہ بار بار پیشاب آنے سے ہمارے خون میں اس کی مقدار کم ہو جائے اور ہما را جسم اس سے ہونے والے نقصان سے بچ سکے۔ یوں اس بات کو سمجھنا آسان ہو جاتا ہے کہ ڈینگی...