مقدس چوہے سے بالکل نہیں ڈرتی۔ بیلن سے صرف روٹیاں ہی بیلتی ہے۔ کوئی بچہ روتا دیکھ لے تو اس کی اپنی ہچکی بندھ جاتی ہے یوں بچے کو اپنا مسئلہ بھول جاتا ہے اور مقدس کی فکر لگ جاتی ہے کہ شاید اس کی بھی چاکلیٹ کسی نے چھین لی ہے۔ سیرو سیاحت کی بہت شوقین ہے اور اسی لئے سیاحت پر جانے سے قبل "گِٹا مچوڑ"...