نتائج تلاش

  1. س

    ننگے پاؤں - ویران ساحل - اداس شام اور میں

    پردیسی بھائی ، اُداسیاں بھاگ جائیں گی یا داسیاں بھاگ جائیں گی؟۔:)
  2. س

    اُسے کیا خبر تھی

    بہت خوب عبدالرزاق قادری بھائی۔ جاری رکھئے۔
  3. س

    ننگے پاؤں - ویران ساحل - اداس شام اور میں

    اور خود کسی سے ملنے نہ جاؤ۔:)
  4. س

    یہ شرابی، شرابی

    بہت شکریہ جناب۔
  5. س

    ننگے پاؤں - ویران ساحل - اداس شام اور میں

    نیتِ شوق بھر نہ جائے کہیں تُو بھی دل سے اتر نہ جائے کہیں آج دیکھا ہے تجھ کو دیر کے بعد آج کا دن گزر نہ جائے کہیں نہ ملا کر اداس لوگوں سے حُسن تیرا بکھرنہ جائے کہیں آرزو ہے کہ تو یہاں آئے اور پھر عمر بھر نہ جائے کہیں جی جلاتا ہوں اور سوچتا ہوں رائیگاں یہ ہنر نہ جائے کہیں آؤ کچھ دیر رو...
  6. س

    یہ شرابی، شرابی

    حسان خان بھائی کیا آپ کو یقین ہے کہ انگور کے درخت کو رز کہتے ہیں؟۔ یہ بھی فرمائیے کہ یہ کونسی زبان کا لفظ ہے؟۔
  7. س

    دادی: ایک ہنس مکھ اور بہادر خاتون

    عاطف بٹ بھائی ، اللہ تعالیٰ دادی جان یعنی وڈی امی کو صحتِ کاملہ و عاجلہ نصیب فرمائے۔ بزرگوں کے گھر میں ہونے کی بہت سی برکات ہوتی ہیں۔ اور ایک برکت یہ بھی ہے کہ آج کم از کم آپ نے بھی ان سے اپنے بچپن سے لے کر اب تک کی خوشگوار یادوں کے اظہار کے لئے باقاعدہ تحریر لکھ کر اپنی قلمی صلاحیت کا بھرپور...
  8. س

    ’قونصل خانے پر حملے میں امریکی سفیر ہلاک‘

    اتنی اچھی بات پہ اب ہمارا دل بھی "تیل ماش" ہونے کو چاہ رہا ہے۔:)
  9. س

    ’قونصل خانے پر حملے میں امریکی سفیر ہلاک‘

    فاتح بھائی ،آپ نے ٹھنڈے "تیل میں ہاتھ ڈالا ہے" اس لئے آپ کی بات قابلِ اعتبار نہیں:) ۔"تیل تلی نہ اوپر پلی" کا تیل نکالنا بھی ہمت کا کام ہے۔ اب ہم تو یہی کہہ سکتے ہیں.......اپنے بارے میں "تیل نہ مٹھائی ، چولہے دھری کڑھائی"۔:)
  10. س

    پاکستان کی تعریف

    بھونڈا مزاح۔
  11. س

    ’قونصل خانے پر حملے میں امریکی سفیر ہلاک‘

    فاتح بھائی "تیل دیکھو تیل کی دھار دیکھو"۔
  12. س

    ’قونصل خانے پر حملے میں امریکی سفیر ہلاک‘

    یعنی امریکی حکومت اخلاقی طور پر دیوالیہ ، شدت پسندوں کے ہاتھ میں بے بس ، مکار ، منافرت کی علم بردار ، اور قانون کے نفاذ میں انتہائی درجے کی تہی دامن ہے۔ ارے صاحب.........یہ میں نہیں ،آپ ہی کے اوپر درج کردہ زریں الفاظ چیخ چیخ کر کہہ رہے ہیں۔
  13. س

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    واقعی؟۔پاکستان نے میچ ہارنے کے پیسے لئے تھے؟۔
  14. س

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    جنوبی افریقہ ،پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف جیت کی وجہ سے ہی ٹورنامنٹ سے باہر ہوا تھا ۔ لیکن ان کی میچ جیتنے کی بھرپور کوشش صرف پاکستان کو خیرات کی مد میں شمار نہیں کی جا سکتی۔ ویسے بھی کھیل میں کیسی خیرات؟۔ البتہ ایک بار پاکستان نے بنگلہ دیش کو ایسی ہی "خیرات" دی تھی تو بنگالیوں نے اسے 71 کے بعد...
  15. س

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    نہیں بھئی جنوبی افریقی جیت کے لئے کھیلے پاکستان کے لئے نہیں۔ میری دعا اور خواہش تھی کہ اتنی محنت کے بعد جنوبی افریقہ یہ میچ جیت جاتا لیکن قسمت نے یاوری نہیں کی۔
  16. س

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    بھارت اور جنوبی افریقہ کا میچ پاکستان جیت گیا :D
  17. س

    سیاسی کارٹونز

    احباب خیال کریں کہ یہ سیاسی کارٹونز کا دھاگہ ہے۔ اس میں کارٹونز کے متعلقہ ہلکی پھلکی گپ شپ میں کوئی حرج نہیں لیکن سیاسی شخصیات پر طنز کے لئے مہذب الفاظ کا استعمال لازم ہے۔مذہبی پیغامات متعلقہ دھاگوں میں ارسال کئے جا سکتے ہیں اور مذہب کی اوٹ لے کر اشتعالی پیغامات کی محفل میں کہیں بھی کوئی گنجائش...
  18. س

    شہر کی سیر (آپ کی آراء)

    کمالیہ میں لاچوں کے کاروبار میں 4 بیوپاری بہت نامی گزرے ہیں۔ 1 رمضان 2 ظہور حسین عُرف کفایت 3 چراغ مُصلا 4 حاجی نور محمد۔
  19. س

    منٹو کا تعلق بھی امرتسر سے تھا اور منٹو کے "ٹوبہ ٹیک سنگھ" لکھنے میں وہی عمل کار فرما ہے جس کی...

    منٹو کا تعلق بھی امرتسر سے تھا اور منٹو کے "ٹوبہ ٹیک سنگھ" لکھنے میں وہی عمل کار فرما ہے جس کی طرف میں نے اپنے مضمون میں اشارہ کیا ہے.
  20. س

    سعود بھیا ، میں خود کون سا ہنس رہا ہوں. آپ کا پیغام پڑھتے وقت بھی آنکھوں کی شبنم بار بار ساف...

    سعود بھیا ، میں خود کون سا ہنس رہا ہوں. آپ کا پیغام پڑھتے وقت بھی آنکھوں کی شبنم بار بار ساف کرنا پڑی.
Top