عمران ایک سیاستدان ہے اور بلا شبہ اس نے سیاست ہی کرنی ہے لیکن اس اس ریلی کے انعقاد سے اس نے اپنی سیاست کا رُخ صحیح سمت کی طرف کیا ہے۔ ایک ایسے خطرناک علاقے میں جا کر جلسہ کرنے کا اعلان کہ جہاں مقامی لوگ بھی محفوظ نہیں ہیں سیاست سے کہیں بڑھ کر ہے۔ اب وہ یہودی لابی کا ہے یا مغربی خیالات کا یہ...