عاطف بٹ بھائی ، بہت بہت بہت خوب لکھا ۔ میں بھی اسی بات کو نمایاں کرنے والا تھا جس کی طرف آپ نے اشارہ کیا ہے بس ذرا مناسب وقت کے انتظار میں تھا کیوں کہ میں جانتا ہوں کہ ہمارے عوام جذباتی ہیں اور اسی وجہ سے اکثر اوقات حقائق سے ہٹ کر سوچ اپنا لیتے ہیں۔ ملالہ ہماری اپنی بہن اور بیٹی ہے۔ خدائے لم یزل...