بھئ ایک سوال کا جواب چاہئیے۔ کسی ایک رکن محفل کی تحریر کا ٹکڑا پیش کر دیں جس میں طالبان کے اس اقدام کو جائز کہا گیا ہو اور اس حملے کی ستائش کی گئی ہو۔
اگر اس حملے میں بعض غیر ملکی طاقتوں کے ملوث ہونے کی بات کی جا رہی ہے تو اس کو سنے اور سمجھے بغیر ہی ہر کسی پر طالبان کی حمایت کا الزام جڑ دینا...