محترم ، احمد لدھیانوی صاحب سبھی اہلسنت والجماعت کی نمائندگی نہیں کرتے بلکہ ایک گروپ جسے سپاہِ صحابہ کہا جاتا ہے اس سے متعلق ہیں جو اپنا تعلق دیوبندی مکتبہ فکر سے جوڑتا ہے۔ مولانا صاحب میرے شہر کمالیہ کی جامعہ فاروقیہ سے متعلق رہے ہیں ۔ وہ ذاتی طور صلح جو اور معاملہ فہم انسان ہیں لیکن اُن کا گروپ...