ہزاروں برس سے گدھے انسان کے دست و بازو ہیں۔ یہ حقیقی طور پر بوجھ اٹھانے والے حیوان ہیں۔دنیا کے مختلف ممالک اور مختلف حالات میں نقل و حمل کے لئے انہیں ترجیح دی جاتی ہے۔ گدھا گھوڑے کی نسبت کہیں زیادہ کار آمد جانور ہے۔باوجود عمومی غلط فہمی کے دراصل گدھے انتہائی ذہین ہوتے ہیں۔
گدھے 50 برس تک زندہ رہ...