نہیں حسیب یہ بات چند ایسے کاموں کے لئے درست ہو سکتی ہے جو خصوصی نوعیت کے ہوں۔پاکستان میں مسئلہ ہے کہ ہم ایمانداری سے کام نہیں کرتے اور فیل ہو جاتے ہیں۔ راتوں رات امیر بننے کے چکر میں ہر قسم کا کاروباری فراڈ اور بے ایمانی کرتے ہیں اور اپنی ساکھ گنوا بیٹھتے ہیں۔ اگر ایمانداری سے کوئی بھی بزنس کیا...