نایاب بھائی ، آپ کی بات سے میں قطعی غیر متفق ہوں۔ لمبی چوڑی دلیلیں نہیں دوں گا صرف اپنے حوالے سے بتانا چاہوں گا کہ آج تک محفل کے کسی ایک بھی منتظم سے میری باقاعدہ "دوستی" نہیں ہے ، ان سے صرف محفل کے انتظامی امور پر کبھی کبھار ذ ۔ پ میں تحریری مراسلت ہوتی ہے ، بلکہ اگر آپ میرے مراسلوں کو غور سے...