نتائج تلاش

  1. س

    کوچہء ملنگاں

    تو وضاحت کیا کر نا یار!!!!۔ ادھوری بات ہم کیا سمجھیں۔:)
  2. س

    کوچہء ملنگاں

    شاید ان کی منگیتر کا نام ہو گا ، روزی ، اور اس سے شادی ”کرنی“ ہے انہوں نے :)
  3. س

    ڈاکا۔۔۔اور میری باری بھی آ گئی۔۔۔۔!

    S. H. Naqvi صاحب ، دلی ہمدردی ہے آپ سے۔ اللہ تعالی آپ کی والدہ محترمہ کو صبرِ جمیل اور آپ کے نقصان کی بہتر جزا آپ کو عنایت فرمائے۔
  4. س

    کوچہء ملنگاں

    جہازوں کو تھوڑی تھوڑی ہیروئن پلا دو خو ہی اُڑنے لگیں گے۔:)
  5. س

    شمالی وزیرستان میں اپریشن

    کبھی جھنگ گئے آپ؟۔ سلیم فوجی اور ریاض بسرا کا نام سنا کبھی آپ نے؟
  6. س

    کوچہء ملنگاں

    ملنگانِ در بہ در -کبھی ادھر کبھی اُدھر اب ڈیرہ جمنے کو ہے۔ کونڈے دورے لے کر آ جاؤ۔
  7. س

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    محترم اراکین ، ایک وضاحت کرنا مقصود ہے کہ اردو محفل میں ملالہ پر حملے کی سبھی اراکین نے مذمت کی ہے ۔ اپنی کہی گئی سابقہ بات کو پھر سے دہرا دوں کہ اختلاف رائے ملالہ پر حملے کے اسباب کا ہے اور دیگر پاکستانی بچوں کی جُملہ اموات پر میڈیا و مغرب کی خاموشی پر ، اسے طالبان کی حمایت پر محمول کرنا درست...
  8. س

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    یہ کس نے میرا نام بدنام کر دیا۔:)
  9. س

    شمالی وزیرستان میں اپریشن

    لیکن اس طرح سے تو ہم ایک طرف امریکہ اور دوسری طرف طالبان کے ہاتھوں ٹریپ ہو رہے ہیں اور طالبان کو کبھی شکست نہیں دے سکیں گے ، شاید یہی وجہ ہے کہ مقامی افراد کی ہمدردیاں بھی پاک فوج کے ساتھ کم ہوتی جا رہی ہیں کیونکہ امریکی ڈرونز میں بے گناہ کافی تعداد میں مر رہے ہیں اور بین الاقوامی سطح پر ہم اپنی...
  10. س

    شمالی وزیرستان میں اپریشن

    اگر یہ بات ٹھیک ہے تو پاک فوج اور حکومت کھل کر امریکی ڈرونز سے حاصل شدہ فوائد کی حمایت کر کے عوام کو قائل کرنے سے کیوں ہچکچاتی ہے؟۔
  11. س

    شمالی وزیرستان میں اپریشن

    عمران ، سوات میں بھی تو امریکی ڈرونز کے بغیر ہی پاک فوج کامیاب ہوئی تھی۔
  12. س

    سیاسی کارٹونز

    صرف کارٹون ارسال کئے جائیں تصاویر نہیں۔
  13. س

    شمالی وزیرستان میں اپریشن

    طالبان کو مارنے کے لئے امریکی ڈرون حملوں کی حمایت ۔۔۔۔۔چہ معنی دارد؟؟؟۔ اُن کو ختم کرنے کا کام تو ہماری فورسز کا ہے۔ کیا ہماری عقل گھاس چرنے چلی گئی ہے جو اپنے ملک کی سرزمین پر ایک جارح ملک کے مسلسل فضائی حملوں کی حمایت کئے جا رہے ہیں،،،،،،صرف توجہ حاصل کرنے کے لئے۔
  14. س

    سیاسی کارٹونز

  15. س

    سیاسی کارٹونز

  16. س

    سیاسی کارٹونز

  17. س

    سیاسی کارٹونز

  18. س

    ووٹ دینے کے لئے کیا کیا نکات مدنظر رکھنے چاہئیں؟

    اگر کسی ملک میں آمریت بھی مسلط ہو جائے اور اس ملک کی لوکل گورنمنٹ کے ادارے قائم رہیں تو وہ ملک تباہ حال نہیں ہو گا لیکن کسی ملک میں جمہوریت ہو اور اس میں لوکل گورنمنٹ نہ ہو تو اس کی تباہ حالی یقینی ہے۔ اول الذکر مثال مشرقِ وسطٰی کی آمریتوں اور مؤخرالذکر وطنِ عزیز کی جمہوریت سے واضح ہے۔
  19. س

    ووٹ دینے کے لئے کیا کیا نکات مدنظر رکھنے چاہئیں؟

    ظاہر ہے جناب الفاظ ہی کی صورت میں ہو گی۔ اور جیتنے کے بعد ایسا کرنے کے وعدے کے ساتھ ہو گی۔ باتوں سے تو نہیں کروائیں گے نہ انتخابات اور نہ ہی زبان سے اس کی مخالفت کرتے ہیں۔ لیکن 5 سال میں کروائے بھی نہیں۔
  20. س

    ووٹ دینے کے لئے کیا کیا نکات مدنظر رکھنے چاہئیں؟

    میں تو اس پارٹی کو ووٹ دوں گا جو بلدیاتی اداروں کے انتخابات ، بحالی اور ان کے آزادانہ کام کرنے کی گارنٹی دے۔ کیونکہ میرے خیال میں تعلیمی پسماندگی سے لے کر ملکی پالیسیوں میں عدم توازن تک کی بنیادی وجہ عوام کا جمہوری عمل میں شریک نہ ہونا ہے اور س کا آغاز لوکل گورنمنٹ کے مضبوط و مربوط نظام سے ہو...
Top