ملالہ یوسف زئی ، طالبان کا پہلا ہدف تھی نہ آخری۔ اس پر حملے سے قبل بھی طالبان ،پاکستانیوں کو قتل کرتے رہے ہیں اور بعد میں بھی۔ امریکہ اور نیٹو بھی اپنی پوری خونخواری کے ساتھ پاکستانیوں کو خا ک و خون میں نہلاتے رہے ہیں اور نہلا رہے ہیں۔ جس دن ملا لہ پر قاتلانہ حملہ ہوا اسی دن امریکی ڈرون نے حملے...