نتائج تلاش

  1. س

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    فلپائن کا تو یہاں ذکر ہی نہیں ہے نہ اس کا الزام افغانستان پر لگایا گیا ہے۔ البتہ امریکہ کا اس سے بہت کچھ لینا دینا ہے ۔ اس خطے میں جارحیت اس وقت شروع ہوئی جب سوویت یونین کے افغانستان کے داخلے کے وقت آپ کے محبوب امریکہ نے مذہبی شدت پسندی کو جہاد کا نام دے کر ”مجاہدین“ کو گھر آئے داماد سے بھی...
  2. س

    شاہ نیاز یار کو ہم نے جا بجا دیکھا ۔ شاہ نیاز بریلوی

    میرے پسندیدہ کلاموں میں سے ایک۔ باباجی بہت شکریہ شاملِ محفل کرنے کا۔
  3. س

    کوچہء ملنگاں

    لو بھئی ملنگو ۔ اب ہم سونے جا رہے ہیں اور آج ہماری فراغت کا آخری دن تھا۔چھٹی کے 20 دنوں تک محفل کے تمام اراکین نے بہت برداشت کیا ہمیں۔ اب کل سے صرف مانیٹری کرنے ہی آیا کریں گے لکھیں گے خال خال۔ اور ہاں ڈیرہ آباد رکھنا لیکن کوئی غلط کام ڈیرے پر نہیں ہونا چاہئیے۔ رب راکھا۔
  4. س

    مسنگ پرسنز- تلاش گمشدہ

    دال سے زیادہ ان آلؤوں سے ڈرے بیٹھے ہیں جو”خفیہ مقامات“ پر اپنے ہونے کا احساس دلائیں گے :)
  5. س

    مسنگ پرسنز- تلاش گمشدہ

    یار ان کے ڈاکٹر بیٹے سے اتنی بار کہا ہے کہ دوسروں کا علاج کرتے ہو اپنے ابے کا بھی کچھ کرو تو وہ کہتا ہے اب یہ لاعلاج ہیں۔:)
  6. س

    مسنگ پرسنز- تلاش گمشدہ

    کورٹ مارشل۔:)
  7. س

    مسنگ پرسنز- تلاش گمشدہ

    وہاں تو جو تھے سو تھے اب وہ ہم پر ایسی ڈسپلنری آفیسری چلاتے ہیں کہ ہم ان سے عاجز آ جاتے ہیں۔:)
  8. س

    مسنگ پرسنز- تلاش گمشدہ

    میرے تایا جی کا بیٹا ہے ریٹائرڈ فوجی ، وہ کبھی ہماری دعوت کرے تو ہم سوچ رہے ہوتے ہیں کہ یار اسے قسمت کا لکھا ہی سمجھ لیں کہ سارا وقت ڈسپلن پر ہی لیکچر سننے کو ملتا ہے۔:D
  9. س

    مبارکباد آہ ایک اور محفلین منگیتر کو پیارے ہو گئے۔ ۔۔

    اس نے کہنا تھا لوگ انگوٹھی پہنتے ہیں اور آپ جتم جُتی ہونے کے چکروں میں ہیں :)
  10. س

    مسنگ پرسنز- تلاش گمشدہ

    ایک واٹر گیٹ بھی ہوتا ہے نا موا۔ جس سے گزر کر سیکنڈل بنتے ہیں۔:)
  11. س

    مبارکباد آہ ایک اور محفلین منگیتر کو پیارے ہو گئے۔ ۔۔

    دیکھا کتنے سمجھدار ہو گئے ابھی تو صرف منگنی ہوئی ہے ، شادی کے بعد سمجھداری کا عالم کیا ہو گا :)
  12. س

    مسنگ پرسنز- تلاش گمشدہ

    وہ جو مسنگ پرسن لیٹ کر آپ کے ہاتھوں کھا رہا ہوتا ہے وہ چاکلیٹ ہوتی ہے :)
  13. س

    مبارکباد آہ ایک اور محفلین منگیتر کو پیارے ہو گئے۔ ۔۔

    میں تو منگنی کو ہمیشہ دو حصوں میں دیکھا کرتا ہوں۔ ”منگ نی“ بس الفاظ پر ہی غور کر لیجئے بندہ اپنے جوگا کہاں رہتا ہے اتنا کہنے کے بعد :) تبھی تو میں نے یہ کروائی ہی نہ تھی بس دیکھا ،پسند کیا اور گھر والوں کو کہہ کر شادی کروا لی۔
  14. س

    مسنگ پرسنز- تلاش گمشدہ

    ارے بھائی Pakistani آج پھر ایک بلوچ پہ ہاتھ صاف کر لیا۔ لگتا ہے اب قیصرانی بھائی اصل میں مسنگ ہو گئے ہیں۔:)
  15. س

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    ؎ بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے عالی جاہ ، مذہب کی آڑ لے کر جو بھی غلط کام کیا جائے وہ غلط ہی ہوتا ہے اور ان کے غلط کام کو آزادی اظہار کی روایات کا نام دے کر اس کا دفاع کرنا اس سے بھی زیادہ قابلِ مذمت ہے۔ اگر آپ ٹیری جونز کے معاملے میں بھی ایسی ہی بات کہتے تو آج آپ کی یہاں کہی بات کو کوئی اہمیت بھی...
  16. س

    فراز سچ کا زہر

    چلو جی اب No Talking.اچھی خاصی شاعری کا مزا خراب نہیں کرنا۔
  17. س

    فراز سچ کا زہر

    یعنی میٹھا زہر؟؟؟۔:)
  18. س

    فراز سچ کا زہر

    جس چیز کو بھی زہر کرنا ہو مقدس کو بتا دیا کریں :)
  19. س

    صرف ملالہ ہی کیوں ؟ ِ کیا یہ پاکستان کی بیٹی نہیں ؟

    متفق کہ منافقت کی بیماری ہے ہمارے اندر۔ اگر سبھی منافق ہیں تو پھر ہم سب کو منہ بند رکھنے چاہئیں کیونکہ سب منافق بھائی ہیں اور بھائی بھائی کا پردہ رکھتا ہے۔:) اگر سب منافق نہیں ہیں تو ان عوارض کی طرف دھیان دینا چاہئیے جو ہمیں تقسیم در تقسیم کے عمل سے دو چار کئے جا رہے ہیں۔ یعنی تقسیم کے نتائج ضرب...
  20. س

    انگلستان، خدا کی شان

    عجیب بات ہے کہ ملالہ کے علاج کے لئے مالی مدد کی اپیل کیوں کی جا رہی ہے برطانیہ کی طرف سے۔ ملالہ نہ تو برطانوی شہری ہے اور نہ ہی برطانیہ غریب ملک کہ ایک مریض کا علاج نہ کر سکے۔
Top