ایچ اے خاں صاحب یہ بات آپ کی سمجھ شریف میں نہیں آنے والی۔ خوامخواہ اپنے دماغ کی لسی نہ بنائیں۔ بادام کھایا کریں تا کہ آپ کی یادداشت بہتر ہو اور یاد رہے کہ قبل از مسیح سے لے کر روس کے عبرتناک زوال تک اس سرزمین پہ ہر طالع آزما جارح کو منہ کی کھانا پڑی ہے اور وہ بھی بے قاعدہ فوج یعنی چھاپہ مار عوام...