امریکی انتظامیہ حسبِ سابق جھوٹ بول رہی ہے۔ گراسمین یہاں صرف یہی دباؤ ڈالنے آیا ہے کہ پاکستان شمالی وزیرستان میں پھڈا شرع کر لے اور اسی لئے اس نے آرمی چیف سے ملاقات کی ہے۔ میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ طالبان سے نپٹنے کا یہ طریقہ غلط ہے ۔ اس سے طالبان کو مزید حمایت ملے گی اور شدت پسندی میں اضافہ ہو...