اسبغول تے کُجھ نہ پھول
اس حمام میں سب ہی ننگے ہیں۔
کیا کہنا چاہتے ہیں آپ ؟ڈالروں میں کشش ہی ایسی ہے۔
کہیں پڑھا تھا کہ ڈالروں کے لیے پاکستانی اپنی ماں کو بھی بیچ دیتے ہیں۔
آپ نے شائد طالبان کا دلیلوں سے بھرا 7 صفحے کا نوٹ پڑھا ہو گا؟ اس میں ایک پوئنٹ یہ تھا کہ ملالہ نے کسی انٹریو میں میک اپ کیا ہوا تھا۔اس تصویر کا پول کچھ احباب نے ایک دوسرے دھاگے میں کھول رکھا ہے۔ جنہوں نے نہیں ماننا ، انھوں نے نہیں ماننا۔ جو لوگ مذہبی تعصب میں قاتلوں کی ہمدردی میں غمگین ہیں ، ان کو خدا ہی بدلہ دے۔
بعید نہیں کہ اگلی دلیل یہ آئے کہ چونکہ ملالہ نے قینچی چپل پہن رکھی تھی اس لئے۔۔۔ ۔
شاید اس کی وجہ یہ ہو کہ اگر تکا لگ گیا تو پوبارہ اور اگر بات بگڑ گئی تو سارا الزام فیس بک پر اپنے دوست کے سر رکھ دیامجھے سمجھ نہیں آتی کہ ہماری قوم کے لئے اب کسی چیز کے بارے میں علم حاصل کرنے کا سورس فیس بک پر شیئر کی گئی تصویریں رہ گئی ہیں؟ اور وہ بھی ایسی بھونڈی تصویریں۔ ہمیں چاہیئے کہ خود بھی کچھ معلومات حاصل کریں۔ اگر اتنا وقت نہیں ہے تو ٹی وی کو ہی سند مان لیں۔ یہ ضروری ہے کہ ہر واقعے کے پیچھے کوئی نہ کوئی دیو مالائی کہانی ضرور ہو گی؟
“بدنام ہوں گے تو کیا نام نہ ہوگا؟”۔ویسے ساجد قلم صاحب کا نام بائیں جانب لکھا ہوا ہے، وہ کافی کچھ بتا رہا ہے کہ ساجد قلم صاحب نے بقلم خود بھی کچھ کارستانی دکھائی ہے![]()
ذیشان بھائی! اس ویڈیو میں تو سرے سے درمیان کا منظر ہی غائب ہے۔ میرا مطلب یہ ہے کہ جہاں پیدل چلتے دکھایا گیا ہے وہ منظر تو غائب ہی ہے۔ کچھ وضاحت فرمائیں۔ شاید مجھ سے دیکھنے میں غلطی ہورہی ہے۔اور نیچے والی تصویر کے لئے یہ وڈیو دیکھیں جس سے یہ تصویر لی گئی ہے۔
ذیشان بھائی! اس ویڈیو میں تو سرے سے درمیان کا منظر ہی غائب ہے۔ میرا مطلب یہ ہے کہ جہاں پیدل چلتے دکھایا گیا ہے وہ منظر تو غائب ہی ہے۔ کچھ وضاحت فرمائیں۔ شاید مجھ سے دیکھنے میں غلطی ہورہی ہے۔
شاید اس کی وجہ یہ ہو کہ اگر تکا لگ گیا تو پوبارہ اور اگر بات بگڑ گئی تو سارا الزام فیس بک پر اپنے دوست کے سر رکھ دیا![]()
اسی لئے تو وہی اصحاب سوشل میڈیا کو گالیاں دیتے پھر رہے ہوتے ہیںبات تو سچ ہے۔ لیکن تکا اکثر غلط ہی ہوتا ہے۔![]()