نتائج تلاش

  1. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    اچھا۔ میں‌چلا ۔ صبح جلدی اٹھنا ہے ۔ اللہ حافظ شب بخیر
  2. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    فکر نہ کریں فہیم بھائی بتیسی نکال کر خوب برش کرکے سوتے ہیں۔ ثبوت کے طور پر ماوراء بہن کا پیغام دیکھ لیجئے
  3. زین

    مبارکباد آنِ محفل زینب بہن کو ایوارڈ مبارک!

    پکڑتے وقت اگر بٹن دبا تو ......................:rollingonthefloor:
  4. زین

    میک اپ 2

    تبصرے کا شوق پورا کرنا ہے تو "آج کی خبر" میں ، میں نے خبریں‌پوسٹ کی ہیں۔ اچھی اچھی خبریں ہے۔ 300 خبروں میں منتخب کی ہیں۔ ان پر تبصرے کا شوق پورا کرلیجئے :grin:
  5. زین

    ہیلی کاپٹر میں سوار ہوتے وقت براک اوباما کا سر دروازے سے ٹکرا گیا

    ہیلی کاپٹر میں سوار ہوتے وقت براک اوباما کا سر دروازے سے ٹکرا گیا :whistling: واشنگٹن ……ہیلی کاپٹر میں سوار ہوتے وقت اندازہ نہ ہونے کے باعث امریکی صدر براک اوباما کا سر دروازے سے ٹکرا گیا۔ امریکی حکام کے مطابق امریکی صدر براک اوباما جن کا قد 6 فٹ ایک انچ ہے، واشنگٹن سے میری لینڈ جانے کیلئے...
  6. زین

    میک اپ 2

    تمیں ہماری کیا خبر کن حالات میں ہے گزر :grin:
  7. زین

    مبارکباد آنِ محفل زینب بہن کو ایوارڈ مبارک!

    ہمارا آخری ہتھیار "خودکش "حملہ ہوگا۔ :grin:
  8. زین

    میک اپ 2

    :mad::mad::mad: یہ کیا ہورہا ہے میری غیر موجودگی میں :confused:
  9. زین

    آج کی خبریں

    برطانیہ نے ہالینڈ کے انتہا پسند رکن پارلیمنٹ کو ملک میں داخلے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا مسلمانوں کی اکثریت انتہا پسندی اور تشدد کو مسترد کرتی ہے۔ برطانوی ہائی کمیشن اسلام آباد .......... برطانوی ہائی کمیشن نے تصدیق کی ہے کہ برطانوی وزیر داخلہ نے ہالینڈ کے انتہا پسند رکن پارلیمنٹ گیرٹ ولڈرز...
  10. زین

    ڈیرہ بگٹی: سیکورٹی فورسز کی شادی کی تقریب پر فائرنگ، 9 افراد ہلاک

    معافی چاہتا ہوں۔ میں آپ کا پیغام آج دیکھا آپ کے کہاں کے اخبارات میں‌ خبر پڑھی تھی ؟۔ یہ وہاں کے مقامی لوگوں نے ہی بتایا ہے ۔ ڈیرہ بگٹی میں میڈیا سے تعلق رکھنے والوں کا داخلہ منع ہے ۔ باقی اللہ ہی جانتا ہے کہ سچ کیا ہے ۔
  11. زین

    ڈبل روٹی کی کھیر

    تو ایسے کریں کہ تصاویر پہلے صرف شمشاد بھائی کو بھیج دیجئے ۔ اگر انہوں نے گرین سگنل دیدیا پھر یہاں لگائیں۔:)
  12. زین

    ڈبل روٹی کی کھیر

    سوری۔۔۔۔۔۔۔ غلطی سے لکھ گیا ۔ ورنہ میری پوری کوشش ہوتی ہے کہ ایسی غطلیاں نہ کرو
  13. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    عندلیب بہنا آج نہیں‌آئی؟۔ کوئی خیر خبر ان کی طرف سے ملی ؟ بچوں کی صحت کے بارے میں؟
  14. زین

    ڈبل روٹی کی کھیر

    تصویریں لگائیے پھر پتہ چلے گا کہ کتنے مزے کی بنی:grin:
  15. زین

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    میں نے بھی کل خواب دیکھا جس کے دوران آنکھ کھلی تو یہ اس وقت یہ سوچا کہ صبح محفل میں سب سے شیئر کرونگا۔ لیکن اب یاد نہیں‌آرہا کمبخت :(
  16. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    وعلیکم السلام میں‌تو ادھر ہی ہوں۔
  17. زین

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    میرے ساتھ بھی یہی ہوتا ہے ۔ میری آنکھیں تو کمزور ہیں ۔ ویسے آپ کو خود کیا لگتا ہے کہ آنکھیں کمزور ہے یا کوئی اور بیماری ہے ؟
  18. زین

    میک اپ 2

    وہ تو پتہ ہے جناب ۔ میں نے محترم کو محترمہ بنانے کا کہا ہے آپ سے :grin:
  19. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    زینب بہنا کہہ کر تو گئی ہے کہ کل آئیں‌گی۔ ------------ اچھا ۔ بھائی میں تو چلا ۔ آج ذرا جلدی سونے کی کوشش کرونگا۔ کیونکہ صبح جلدی بھی اٹھناہے ۔
  20. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    بس شمشاد بھائی ۔ زمانہ بدل رہا ہے " کنوارے "ابھی سے اتنے مصروف ہوگئے شادی کے بعد کیا حال ہوگا :grin:
Top