خیال تو آیا پھر کیا کروں ۔ اب ایک پائو حلوہ کس کس بھائی کو بھیجتا:rolleyes: اس لیے خود ہی کھالیا:tongue:
یہ تو ظہیر بھائی بتاسکتے ہیں۔
-----------------------
ویسے ابھی کچھ دیر کے لیے سویا تو ایک خواب دیکھا
’’ میںاپنے گھر کے قریب ایک گرائونڈمیں جاتا ہوں جہاں بہت سے بچے بڑے کھیل...