بھارتی پولیس نے شان رسالت( ص) میں گستاخی پر معروف اخبار کے ایڈیٹر اور پبلشر کو گرفتار کر لیا
کولکتہ(اے پی پی )بھارتی پولیس نے شان رسالت(ص) میں گستاخی اور مسلمانوں کے دینی جذبات مجروح کرنے پر معروف انگریزی اخبار ’’سٹیٹمین‘‘ کے ایڈیٹر اور پبلشر کو گرفتار کر لیا۔ بھارت کے مختلف شہروں میں مسلمانوں...