زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
میک اپ 2
یار کچھ زبردست قسم کا میپ کرتے پھر مزا آتا۔ تصویر والے "محترم" کو "محترمہ" کی طرح میک اپ کرائو۔;)
زین
Post #10
فروری 10، 2009
فورم:
تصاویر
مبارکباد
آنِ محفل زینب بہن کو ایوارڈ مبارک!
اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔ تو پھر جوابی حملے کا انتظار کلیجئے ۔
زین
Post #130
فروری 10، 2009
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
زین
Post #174
فروری 10، 2009
فورم:
متفرقات
مبارکباد
"فعال پروف ریڈر " ایوارڈ کیلیے "منفرد" جیہ مبارکباد قبول کریں
اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر دھاگے کا ربط بھی تو دیجئے۔
زین
Post #80
فروری 10، 2009
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ایک تصویر اڑی تیز ہوا میں ایسی ----------- تصاویر دوستوں کی فرمائش پر
جرم وہ کریں اور سزا ہمیں ملے :confused: ایسی حالت تو ہمیں ان کی کرنی چاہیئے ۔ :grin:
زین
Post #47
فروری 10، 2009
فورم:
تصاویر
ہمسفر ۔ Matrimonial
سمجھ گیا ۔ لیکن بتائونگا نہیں;)
زین
Post #16
فروری 10، 2009
فورم:
سوفٹویر پر تبصرے
کون ہے جو محفل میں آیا 28
تھا تو ادھر ہی لیکن مصروفیت کی وجہ سے محفل گردی نہیں کرسکا ،
زین
Post #691
فروری 10، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 28
السلام علیکم میں حاضر ہوں ۔ گھنٹوں کی غیرحاضری کے بعد
زین
Post #689
فروری 10، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)
خیر اب تو دعا ہی کریں
زین
Post #901
فروری 10، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)
چلی گئی ہے وہ تو لگتا ہے ۔ کیونکہ بتی بجی نظر آرہی ہے
زین
Post #899
فروری 10، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)
ثابت سلامت رکھیں اللہ پاک آپ اور تمام گھر والوں کو ۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ پریشان نہ ہو۔انشاء اللہ سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا۔
زین
Post #897
فروری 10، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 28
ارے بہنا بتایا تو ہے ۔ ہمارا کچھ پتہ نہیں۔ کب آئے اور کب جائے۔ اسی لیے تو اپنی بتی بجائی ہے ۔
زین
Post #678
فروری 10، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
"فعال پروف ریڈر " ایوارڈ کیلیے "منفرد" جیہ مبارکباد قبول کریں
:eek: ارے یہ پیغامات کہاں گئے ؟ توپیں ہمارے ہاںبھی چل رہی ہیں ۔ ڈیرہ بگٹی کوہلو میں :grin:
زین
Post #78
فروری 10، 2009
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
کون ہے جو محفل میں آیا 28
یہاں تو جھگڑا چل رہا ہے ۔ میں تو چلا۔ دو تین گھنٹے بعد حاضری ہوگی۔
زین
Post #676
فروری 10، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
"فعال پروف ریڈر " ایوارڈ کیلیے "منفرد" جیہ مبارکباد قبول کریں
واہ! توپوں کے ذریعے محبت کا اظہار
زین
Post #76
فروری 10، 2009
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
امید جو پھر سے مدھم ہے۔۔۔۔۔
اچھا! ہمارے خاندان کے حالات بھی کچھ ایسے ہی ہیں۔ بڑی بہنیںتو نہیںپڑھ سکیں۔ چھوٹی بہن تو میں سب کی مرضی کے خلاف پڑھا رہا ہوں۔ بجا فرمایا۔
زین
Post #4
فروری 10، 2009
فورم:
آپ کی تحریریں
ایک تصویر اڑی تیز ہوا میں ایسی ----------- تصاویر دوستوں کی فرمائش پر
دفتر ، بس، یا دوسرے پبلک مقامات پر سیگریٹ پیتا ہوا انسان کی تو میں ایسی حالت کردوں ایسی ایسی کہ ........... باقی نہیںلکھوںگا ورنہ محفل کے تمباکو نوشی کرنے والے میرے خلاف ہوجائینگے ۔:devil:
زین
Post #44
فروری 10، 2009
فورم:
تصاویر
بھٹ شاہ کی چند تصاویر
بہت خوب ۔ بہت اچھی تصویریں ہیں
زین
Post #8
فروری 10، 2009
فورم:
تصاویر
مبارکباد
آنِ محفل زینب بہن کو ایوارڈ مبارک!
پیغام نمبر 76 دیکھ لیجئے ۔ آغاز آپ کی پارٹی کی طرف سے ہی ہوا ہے ۔
زین
Post #126
فروری 10، 2009
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)
ہائے رے انتظار ۔
زین
Post #97
فروری 10، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top