خبر کیوں غلط تھیِ؟۔ ہم نے بھلا کبھی غلط خبر دی ہے :confused:
چلے ۔ اللہ پاک کا شکر ہے ۔
اب پھر سے باقاعدگی سے آیا کرو۔ محفل سونی سونی سی لگ رہی تھی۔
میں ٹھیک ٹھاک ہوں۔ الحمداللہ
اچھا۔
بس جارہا ہوں۔
کمپیوٹر کے سامنے بیٹھنے کے بعد نیند نہیں آتی۔
۔۔۔۔۔۔۔
میں بھی اس بار حصہ لینے کی کوشش کرونگا۔ اپنا کیمرہ تو نہیں ہے ۔ لیکن ماموںفوٹو گرافر ہے ۔ ان سے لے لونگا۔