اچھا لکھا ہے ۔
آپ کو تو پھر بھی اچھا ہے میٹرک تک بغیر کسی روک ٹوک پڑھنے کی اجازت ملی ۔ لیکن اب بھی اکثر ایسے لوگ ہیں جو لڑکیوں کو سرے سے پڑھاتے ہی نہیں ۔
شریعت کے نام پر خواتین کو حصول علم سے روکنا غلط ہے ۔ اللہ پاک انہیںہدایت دے۔ حضور (ص) کا فرمان ہے کہ حصول علم تمام مرد و زن پر فرض...