چڑیل خواب میںآجائے تو اسے حسین خواب کہیں گے ؟؟ :confused:
---------
وہ تو شمشاد بھائی ہے نا۔
میرا پیچھا چھوڑتے ہی نہیں:(۔ مہم چلارہے ہیں ہمارے خلاف وہ
دوبارہ لاگ ان ہوا ہوں خصوصی طور پر اس پیغام کا جواب دینے کے لیے ۔ صرف اس ڈر سے کہ اگر شمشاد بھائی پہنچ گئے تو الٹا میرے خلاف ہی لکھیںگے
:rollingonthefloor:
اچھا مطلب اچھا ہی
ابھی ہمارے حسین سپنے دیکھنے کے دن نہیں۔ :tongue: