دن بڑا بہت ہی مصروف رہا۔ سب کے سب غیر حاضر تھے دونوں دفاتر میں تو سارا مجھ میری ننی جان پر آگیا ۔:(
آجکل اسے رات کو بھوک نہیںلگتی نا ۔ اسلیے دن کے اوقات میں تشریف لاتی ہیں ۔
موڈ آف ہوگیا تھا زیادہ کام کی وجہ سے ۔ لیکن برفباری ہوئی تو موڈ واپس ٹھیک ہوا۔
میں کیوں گبھرائونگا۔ جیکٹ ہے...