اگر انصاف کی کہوں تو یہ کالم لطیفوں کے زمرے میں ہونا چاہئیے تھا۔ لکھنے والے صاحب شاید کبھی لاہور سے باہر تشریف ہی نہیں لے گئے۔ میری رہائش فیروز پور روڈ پر ہے جہاں بین الاقوامی معیار کی سڑک مکمل ہو چکی ہے اور جدید ترین بس سروس چلنے والی ہے۔ لیکن میں اس پر خوش نہیں ہوں۔ اس کی وجہ بڑی معقول ہے کہ...