اس دھاگے کے شرکائے گفتگو سے التماس ہے کہ دشنام طرازی کا شعار نہ اپنائیں اگر یہ کام جاری رکھا گیا تو دھاگہ مقفل یا حذف کیا جا سکتا ہے۔
ہم دیکھ رہے ہیں کہ کچھ اراکین اردو محفل پر سیاست کے حوالے سے بات کرتے ہوئے تحمل و متانت کی بجائے محض الزام تراشی اور منافرت پھیلانے میں مشغول ہیں ۔ یہ رویہ اب کم...