ہم تو آج کل دل کے ہاتھوں مجبور ہیں اور اس کی ضد سے مجبور ہو کر ہسپتال جا پہنچے جہاں سےچند گھنٹے قبل ہی ایمر جنسی سے گھر وارد ہوئے ہیں۔ پردیسی بھائی نے رابطہ کر کے کل کے لئے دعوت دی ہے انشاء اللہ کل کی نشست میں حاضری ہو گی اورشاکر عزیز ، خرم شہزاد و بلال بھائی کے علاوہ دیگر محفلین کے لاہور میں...