نتائج تلاش

  1. س

    ہمیں کیسے سیاسی راہنما کی ضرورت ہے؟

    ہمارا جو بھی سیاسی رہنما ہو اس میں 5 یا 10 خوبیوں کی نہین صرف ایک خوبی کی ضرورت ہے کہ وہ خود پاکستان کے قانون پر عمل کرتا ہو اور عوام سے اس پر عمل کروانا جانتا ہو ، نرمی یا سختی سے۔
  2. س

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    ام نورالعین صاحبہ ، ذرا ”مہربانوں“ اور ”آپ کے قبیلے“ کی وضاحت تو کر دیں!۔
  3. س

    معاہدے پر عملدرآمد نہ ہوا تو انتخابی عمل رکوا دینگے، طاہرالقادری

    یوسف بھائی ، سیاسی ابحاث مین ہمہ وقت طنز، تضحیک اور تشنیع کوئی بہتر نتائج نہیں لا سکتی۔ اس کا بہت گہرا مشاہدہ ہم کل تک ہونے والی سیاسی بحث میں کر چکے ہیں۔ اس پر سنجیدگی ے بات کہئیے اور کہنے والے کی بات کو تحمل سے سنئے۔ تنقید اور تضحیک میں فرق محسوس کیجئے۔
  4. س

    طاہرالقادری سیاسی محتسب کا کردار ادا کریں، شجاعت حسین

    چلو جی اب دونوں بھائی جھگڑے پر ”مٹی پاؤ“ اور ”اچھے بچے“ بن جاؤ۔:)
  5. س

    نیا موضوع ارسال کرنے سے قبل اسے ضرور پڑھ لیں

    اردو محفل کے معزز اراکین سے توقع کی جاتی ہے کہ اس فورم کے معیار کو برقرار رکھنے میں ہمارے ساتھ حسبِ سابق تعاون فرمائیں گے۔ تعاون کی بے شمار صورتیں اور جہتیں ہوتی ہیں جن کا ذکر وقتا فوقتا یہاں ہوتا رہتا ہے۔ سرِ دست جس تعاون کی درخواست کی جارہی ہے وہ آج کل کے سیاسی درجہ حرارت میں ایک ہی موضوع پر...
  6. س

    طاہرالقادری سیاسی محتسب کا کردار ادا کریں، شجاعت حسین

    اب یہ توقع کی جاتی ہے کہ معزز اراکین تبصروں میں اعتدال کا مظاہرہ فرمائیں گے ۔ ذاتی پسند و ناپسند ، مسلکی اختلافات اور فیس بُکی اثرات سے دور رہتے ہوئے اپنی بات کہنے کے لئے صرف اور صرف موضوع پر ہی رہیں گے اور کاپی پیسٹ مارنے ، ویڈیوز کی بھرمار کرنے یا کالم نویسوں کی ترجمانی کرنے کی بجائے اپنے ذاتی...
  7. س

    گلوکارہ مہناز بیگم انتقال کر گئیں۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ ایک خوبصورت آواز ہم سے جدا ہو گئی۔
  8. س

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    اور آپ خواہ مخواہ ہلکان ہوئے جا رہے ہیں۔
  9. س

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ...

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B4%D8%A7%DB%8C%D8%AF-%DA%A9%DB%81-%D8%A7%D8%AA%D8%B1-%D8%AC%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%AA%D8%B1%DB%92-%D8%AF%D9%84-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%85%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%D8%A7%D8%AA.50868/ اور...
  10. س

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    تو پھر آپ ہی محبت کے پھول کھلا دیجئے حضور۔ آپ کی دو عملی کو سامنے لانا تعصب کب سے بن گیا؟۔
  11. س

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    آپ کا سابقہ مؤقف اس بات پر ادھار کھائے بیٹھا ہے کہ جبکہ پاکستان میں اسلامی نظام نافذ نہیں ہوا اس لئے اس کے حصے بخرے کر دینے چاہئیں اور آج آپ مذہب ہٹاؤ کے نام پر ایک اور قلابازی مار گئے۔
  12. س

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    اعوان صاحب ، تھوڑی بہت تعلیم دوسرے اراکین نے بھی حاصل کر رکھی ہے ۔ سبھی آپ جیسا تعلیمی مظاہرہ کرنے لگے تو اردو محفل مچھلی منڈی بن جائے گی۔
  13. س

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    اور یہ بھی ضروری نہیں کہ جس شخص کو آپ پسند نہ کرتے ہوں اس کے بارے میں غیر اخلاقی القاب و الفاظ لکھیں۔ پڑھنے والے معقول بات پڑھنا پسند کرتے ہیں ۔ غیر مہذب الفاظ اور غیر معقول باتیں نہیں۔
  14. س

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    اعوان صاحب ، سُرخ الفاظ کی یہاں کیا تُک بنتی ہے؟۔ اور مہربانی فرما کر اپنے دستخط بدل لیں۔ ایسی اشتعال انگیزی سے اردو محفل اور فیس بُک کا فرق ختم ہو جائے گا۔
  15. س

    بریکنگ نیوز- وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے وارنٹ جاری

    میری پوچھی گئی بات کا جواب ہے تو لکھیں ورنہ آئیں بائیں شائیں نہ کریں۔ آپ کا ہر مراسلہ نہ کبھی حذف ہوا ہے نہ ہو گا۔ خوامخواہ کی جذباتیت پیدا نہ کریں۔
  16. س

    بریکنگ نیوز- وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے وارنٹ جاری

    حضرت ، بات قادری کی نہیں ہو رہی ۔ بات ہو رہی ہے آپ کے طرزِ تحریر اور نا زیبا الفاظ کے استعمال پر۔ آپ قادری پر سو بار برسیں لیکن اب اگر وہی بے سُرا راگ الاپ کر دوسروں کو دہشت گرد ، جاہل ، مسخرے لکھنے کا کام کیا تو مراسلات حذف کر دئیے جائیں گے۔ اور آپ کی قلابازیوں کہ حد ہے کہ ایک مراسلے میں قادری...
  17. س

    بریکنگ نیوز- وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے وارنٹ جاری

    آپ مسلمان ہونے کے دعویدار ہیں اور دوسرے مسلمانوں کو بالمجموع ایسے ناموں سے پکار کر جو انہیں تکلیف دیں بیچ محفل کے اپنی دو عملی کا خود ہی توا لگا رہے ہیں۔ لگے رہو ہمت بھائی۔
  18. س

    بریکنگ نیوز- وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے وارنٹ جاری

    کاشفی صاحب ، ایسا نہیں ہے کہ کسی کو استثنا دیا جاتا ہے۔ گفتگو میں کبھی کبھار کوئی جارحانہ لفظ آ جائے تو اسے جوش خطابت سمجھ کر درگزر کیا جاتا ہے لیکن مسلسل ایسے الفاظ کا استعمال اور احساس دلانے باوجود ان کی تکرار کو برداشت نہیں کیا جاتا۔ اگر کوئی ایسا مراسلہ انتظامیہ کی نظروں میں نہ آیا ہو جو آپ...
  19. س

    ’اسلام آباد جانا زندگی کی آخری خواہشات میں شامل‘

    آپ جیسے شریف آدمی کا لفظ ”بدمعاشی“ کا کیا تعلق؟۔ کچھ تواپنی پروفیسری کا خیال کریں۔
  20. س

    بریکنگ نیوز- وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے وارنٹ جاری

    اوردوسرے لوگوں کو برے ناموں سے پکارنے کے ممانعتی واضح اسلامی احکام سے پہلو تہی بھی جہالت ہی کہلائے گی۔
Top