نایاب بھائی ، اس کا قدرے تفصیلی احوال میں پہلے کسی مراسلے میں لکھ چکا ہوں۔ پھر سے بتائے دیتا ہوں۔ دراصل مولوی صاحب سے میرے سوال و جواب کے ایک طویل سلسلے میں یہ بھی ایک سوال تھا کہ جب تمام مساجد اللہ کی ہیں تو ان پر فرقے کا نام کیوں لکھا جاتا ہے؟ مولوی صاحب نے کہا کہ" تم بڑے عرصے تک غیر مسلموں کے...