آنسہ ام نور العين قبل ازاں بھی آپ سے درخواست کی گئی تھی کہ ہر بات کا رخ قادیانیت کی طرف موڑنے سے محتاط رہیں۔ اب آخری بار آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اس قسم کے طرز عمل کو فوری طور پر روک دیں۔ اردو محفل کی انتظامیہ اب اس کو مزید برداشت نہیں کر سکتی اور انضباطی عمل پر مجبور ہو سکتی ہے۔