نتائج تلاش

  1. س

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    اراکین کو یاد دلا دوں کہ اپنے خیالات کے اظہار کے لئے دوسروں کے عقائد کو رگیدنا لازمی نہیں ہوتا۔
  2. س

    ایک اور جھوٹی کہانی (کالم از رؤف کلاسرا)

    ایک بار پھر گزارش ہے کہ سیاست میں مسلکی اورفروعی اختلافات نہ لائیں۔
  3. س

    تاسف دعائے مغفرت کیجئے

    میرے ماموں جان جن کی ایک ہفتہ قبل اوپن ہارٹ سرجری ہوئی تھی۔ آپریشن کے بعد مسلسل کومہ میں رہنے کے بعد آج صبح داعی اجل کو لبیک کہہ گئے۔ آپ سب سے ان کے لئے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔
  4. س

    ڈاکٹر طاہر القادری کا مبشر لقمان کو دیا گیا انٹرویو

    ڈاکٹر صاحب آئین و قانون سے بالا تر نہیں۔ اگر وہ اس زد میں آتے ہیں تو ان کی مخالفت میں سب سے پہلا ووٹ میرا ہو گا۔ میں ہرگز معین قریشی کی مثال دینے کے حق میں نہیں ہوں۔
  5. س

    ڈاکٹر طاہر القادری کا مبشر لقمان کو دیا گیا انٹرویو

    ایک سیاستدان اگر نگران وزیراعظم بن جاتا ہے تو اس میں کون سی انہونی ہے؟۔ میں نے ”آپس کی بات نجم سیٹھی کے ساتھ“ پروگرام خود دیکھا ہے جس میں ڈاکٹر صاحب نے اپنے لائحہ عمل کی وضاحت کی ہے۔ ان کا مطمع نظر یہ تھا کہ نگراں حکومت صرف دو بڑی پارٹیوں کی قبولیت سے نہ بنائی جائے بلکہ تمام سٹیک ہولڈرز کا...
  6. س

    چین میں کمپوٹر مارکیٹ کے بارے میں معلومات

    ہم بھی بجلی کی مصنوعات کی قیمت اور کوالٹی کے لئے علی بابا سے ہی مدد لیا کرتے ہیں تا کہ مارکیٹ کے 40 چوروں سے بچ سکیں۔:)
  7. س

    جوش اذان

    جوش ملیح آبادی کا بہت خوبصورت کلام۔
  8. س

    آخر يہودى كيوں دنيا پر چھائے ہوئے ہيں؟

    ”پدرم سُلطان بود“ ایک سپیڈ بریکر ہے جس پر ہم مسلمانوں کی گاڑی پھنس گئی ہے اور اس کا فکری انجن علم و تکنیک کی طاقت کے بغیر اسے عبور کرنے میں ناکام ہے۔ ترقی خواہ مادی ہو ، علمی ہو روحانی ہو یا فکری.... جہدِ مسلسل ہی کا دوسرا نام ہے۔ جب کسی قوم نے اس جہد سے منہ موڑا تو اس کی ترقی کے سوتے خشک ہو گئے...
  9. س

    پاکستان ہاکی کا فائنل جیت گیا

    جیت مبارک ہو ۔ اور بھارتی ٹیم کا ،حسبِ سابق ، ہار سامنے دیکھ کر مخصوص طرزِ عمل کھیل کی روح کے منافی تھا۔
  10. س

    سچ تو یہ ہے!

    طالوت ، کیا یاد کروا دیا ۔ ہمیں بھی ہمارے زمانہ طالبعلمی میں اردو زبان میں مختلف اقسام کی قانونی و سرکاری تحریروں کی مشق کروائی جاتی تھی۔
  11. س

    مستقبل کے علماء (کالم از حبیب اکرم)

    arifkarim اور ام نور العين ، ہر دھاگے کو نظری اختلاف کا شکار کر کے آپ دونوں آخرکیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں؟۔ اب آپ دونوں ہی اپنے اپنے مراسلات کا جائزہ لیجئے اور ان مراسلات پر بھی غور کیجئے جن کی تحذیف پر ،آپ دونوں کی بار بار کی غیر ذمہ داری کی وجہ سے ،انتظامیہ کو مجبور ہونا پڑتا ہے۔
  12. س

    غفور صاحب کون تھے؟

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ مرحوم ، وضع داری اور شرافت کی ایک بہترین مثال تھے۔ حق تعالیٰ مغفرت فرمائے۔
  13. س

    پاکستانی میڈیا کی بے وقوفی

    بڑا سیدھا سا عنوان ہے میڈیا کی ذمہ داریوں سے متعلق لیکن اربابِ نظر نے اسے کچھ کا کچھ بنا ڈالا اسی لئے ”مبلغ“ 11 عدد مراسلے حذف کرنے کے بعد ملتمس ہوں کہ تحمل کا دامن نہ چھوڑا کریں۔
  14. س

    ایک عمومی انتباہ

    االسلام علیکم و رحمۃ اللہ ، معزز اراکین یہ بات آپ سب محسوس کر سکتے ہیں کہ پچھلے چند روز سے محفل پر سیاست پر شروع ہونے والی بحثیں فرقہ بازی کے پس منظر کا رنگ لیتی جا رہی ہیں۔ گو کہ ہم سب اپنی عادت اور تربیت کے باوصف اس فرقہ بازی کے پس منظر سے شاید انکار کریں لیکن ان بحثوں میں استعمال کئے جانے...
  15. س

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    سدھو صاحب کی وجہ شہرت ہی ان کی کمنٹری کا ایسا انداز ہے۔
  16. س

    طاہرالقادری کا سو فیصد سچ!!!

    کیا ایمان افروز اور چشم کشا مراسلہ ہے۔ اس Five Stars مراسلےکے بعد تو بحث کی حاجت ہی نہیں رہتی۔
  17. س

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    گویا داماد ہی سسرال کے جوڑوں میں بیٹھ گیا :)
  18. س

    خواتین کی جنگلی حیات میں دلچسپی

    ہنسنے پر تو پابندی نہیں ہے ، گپ شپ کا زمرہ کس لئے ہے؟۔:)
  19. س

    خواتین کی جنگلی حیات میں دلچسپی

    ڈانٹ بس پڑنے ہی والی تھی :)
  20. س

    مردوں کی جنگلی حیات میں دلچسپی

    ان کو ساون میں ہرا اور بہار میں لال کے علاوہ باقی رنگ نظر نہیں آتے :) ویسے تو جنگلی حیات وسیع المعانی ہے یعنی درندوں سے لے کر چرند ، پرند اور حشرات بھی اس میں شامل ہیں لیکن مجھے صرف پرندوں میں دلچسپی ہے ۔ ، گو کہ معلومات صفر کے برابر ہیں۔
Top