نتائج تلاش

  1. س

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    اللہ آپ کا بھلا کرے۔ اب میں اپنے کاشفی برادر سے کہوں گا کہ ملاحظہ فرمائیں کہ ہم پاکستانی قوم کی حیثیت سے یہاں آئے تھے نا کہ اپنی اپنی قوم کی پہچان سے۔ اور اگر ہمیں کوئی فرد یا گروہ ایک قوم بننے سے روکتا ہے تو اس کو اپنا خیر خواہ مت جانو اور نہ ہی خود کو الگ الگ قوموں میں شمار کرو۔ جی بالکل درست...
  2. س

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    یہ لفظ تو ہر اس پاکستانی کے لئے استعمال کیا گیا جو ہجرت کر کے یہاں آئے تھے جن میں میرے آباء بھی شامل ہیں۔
  3. س

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    چلئے حسان بھائی ، اس سے آگے چلتے ہیں۔ آپ ماشاء اللہ کافی علم رکھتے ہیں کچھ بتا سکتے ہیں کہ تقسیم پاکستان کے وقت پنجاب کے بارڈر کی حالت کیا تھی؟۔
  4. س

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    امین بھیا ، یہ جھگڑے تو اب بھی موجود ہیں۔ ہمیں ان میں پڑے بغیر پیار اور محبت سے حقائق کی طرف جانا ہے۔
  5. س

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    چلیں مان لیتے ہیں کہ آپ خود کو مہاجر نہیں کہتے گو کہ ایم کیو ایم سب سے پہلے مہاجر قومی موومنٹ ہی تھی بعد میں متحدہ قومی موومنٹ بن گئی۔ اب میری مدد کیجئے اور یہ بتائیے کہ جب پاکستان بنا تو کس بنیاد پر بنا اور کہاں کہاں سے لوگوں نے اس وطن کی خاطر ہجرت کی صعوبت برداشت کی؟۔
  6. س

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    بہت اچھی بات کہی آپ نے لیکن میرا سوال ہنوز جواب طلب ہے کہ اگر وہ رد عمل تھا یا امتیازی سلوک تھا جس کے تحت ہجرت کر کے آنے والوں کو مہاجر کہا گیا تو اسے قبول کیوں کیا گیا ؟ نہ صرف قبول کیا بلکہ خود کی پہچان بنا کر اس کو اپنا لیا گیا۔
  7. س

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    کاشفی برادر ، بہت اچھی بات کہی آپ نے اور معاملہ کی سلجھائی آسان کر دی۔ ان تنظیموں پر بھی بات ہو گی۔ میں چاہتا ہوں کہ ہم قدم بہ قدم ایک دوسرے سے مل کر چلیں۔ اس لئے میرے پوچھے گئے سوال کا جواب دیں۔
  8. س

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    امین بھیا ، ان کی بات بھی ہو گی بلکہ آپ کی توقعات سے بڑھ کے ہو گی۔ فی الحال جو معلومات مجھے مطلوب ہیں ان کا اہتمام فرمائیے۔
  9. س

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    آپ کی بات کو آگے بڑھاؤں تو پوچھنا چاہوں گا کہ ان”مٹی کے بیٹوں “ے آپ کو مہاجر کا نام کیوں دیا؟۔ اور آپ نے یہ نام قبول کیوں کر لیا؟۔ رد عمل میں تو اختلاف ہوتا ہے نا اتفاق نہیں جبکہ آپ فرما رہے ہیں کہ رد عمل کے طور پر یہ نام آپ کے بڑوں نے قبول کر لیا۔
  10. س

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    میرے سوہنے بھائی ، ایک بات بتائیں کہ آپ لوگ خود کو مہاجر کس وجہ سے کہلواتے ہو؟۔ یہ بات استہزاء کے لئے ہرگز نہیں بلکہ معاملہ فہمی کی نظر سے لکھی گئی ہے۔
  11. س

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    جناب یہی المیہ تو ہے جس کا ہمیں مل جل کر تدارک کرنا ہے۔ اب ہم خود ہی ایک دوسرے کو گروہی بنیادوں پر کوسیں اور خود کو الگ الگ قوم کی صورت میں پیش کر کے اپنے مقصد سے متضاد راستہ اپنائیں تو پھر ہم سے بڑا بے وقوف کون ہو گا؟۔
  12. س

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    میں آپ کی بات کا ضرور جواب دیتا اگر آپ صرف اسی بات تک رہتے لیکن آپ جس ٹون پر ہیں اس میں الفاظ کا خرچ فضول ہے۔
  13. س

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    کسی کو بے غیرت کہنا تنقید نہیں گالی ہے۔ اتنا فرق تو ایک بچہ بھی کر سکتا ہے ۔ اس بات کا جواب دوں تو شاید آپ لا جواب ہو جائیں گے۔
  14. س

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    کاشفی برادر ، ذرا ایک مثال تو پیش فرما دیں کہ نواز شریف یا شہباز شریف پر تنقید کو حذف کیا گیا ہو۔ ان پر تنقید تو میں نے خود بھی لکھی ہے۔ اور یاد رکھیں کہ نواز و شہباز اور ہم سب ایک ہی قوم کے افراد ہیں۔ پاکستان کے اندر ’دو قومی“ نظریہ پیش کرنے سے گریز فرمائیں۔
  15. س

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    محو حیرت ہوں کہ دھاگہ کیا سے کیا ہو جائے گا۔
  16. س

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    فی الحال کچھ غیر ضروری ابحاث کو حذف کرنے کے بعداس دھاگے سے قفل ہٹایا جا رہا ہے۔ استدعا ہے کہ اب موضوع پر رہیں اور شیعہ ، سنی یا کسی دیگر مسلکی تفاوت کو ابھارنے سے سختی سے گریز کریں۔ دلائل سے بات کریں ورنہ خاموشی اپنائیں۔ اور ہاں عسکری جوان تم اس دھاگے میں اب قدم نہ رکھنا ، تمہارا بلڈ پریشر جلدی...
  17. س

    میرے بھائی ، آپ سے یہ کس نے کہہ دیا کہ یہ دھاگہ قرآنی آیات اور احادیث مبارکہ پیش کرنے کی وجہ سے...

    میرے بھائی ، آپ سے یہ کس نے کہہ دیا کہ یہ دھاگہ قرآنی آیات اور احادیث مبارکہ پیش کرنے کی وجہ سے بند کر دیا گیا ہے؟۔ انتظامیہ تک اپنی بات پہنچانے کے لئے پروفائل کی بجائے رپورٹ یا ”آپ کی شکایات“ کا استعمال تجویز کیا جاتا ہے
  18. س

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    یہ دھاگہ عارضی طور پر بند کیا گیا ہے تا کہ اس کا بغور مطالعہ کرنے کے بعد اس کے جاری رکھے جانے یا ختم کرنے کا فیصلہ کیا جائے۔
  19. س

    بشیر بلور شہید

    کاشفی برادر سیاست کی جیت ہار سیاسی لوگ جانیں ہم تو محفل کا ماحول مکدر ہونے سے بچانے کی سعی میں آپ دوستوں کی تحریروں کی کبھی کبھار کانٹ چھانٹ کر دیا کرتے ہیں۔ :)
  20. س

    ”مولانا“ احترام الحق تھانوی کی مشرف لیگ میں شمولیت

    کاشفی بھائی ، سیاسی بحث میں تحمل اور احترامِ باہم بنیادی عناصر ہوتے ہیں اگر آپ اس کا اہتمام نہیں کر سکتے تو برائے مہربانی سیاسی بحث سے دور رہیں مبادا کہ کوئی آپ کو بھی ایسے ہی سخت الفاظ میں جواب دے اور آپ مزید بر انگیختہ ہو جائیں اور محفل کا ماحول الگ سے خراب ہو۔
Top