یمن:فوج اور جنگجوؤں کے درمیان تصادم، 5 اہلکار ہلاک
جنگجوؤں نے شہر ہوات پر قبضے کیلئے چڑھائی کی تاہم فوج نے حملہ پسپا کر دیا
صنعا(آئی این پی )یمن میں فوج اور القاعدہ کے جنگجوؤں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 اہلکار ہلاک جبکہ 4زخمی ہوگئے ۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق 70 سے زائد جنگجوؤں نے مشرقی...
اپوزیشن کا احتجاج کا اعلان : بحرینی دارالحکومت میںفوج تعینات کر دی گئی
ہیلی کاپٹر سے فضائی نگرانی جاری، منامہ کی سڑکوں پر رکاوٹیںکھڑی کر دی گئیں، مضافاتی علاقوں میں بھی سکیورٹی اہلکار تعینات،احتجاجی مظاہروں کو سختی سے دبا دیا جائے گا:حکومت
منامہ(اے پی)بحرین کے دارالحکومت میں اپوزیشن کے احتجاجی...
مزار قائد کا تقدس پامال ،انتظامیہ بے بس یا بے حس؟
بعض افراد کی گنبد پر چڑھنے کی کوشش،کئی نوجوان تالاب میں نہاتے رہے تقریباً دو لاکھ سے زائد افراد نے حاضری دی ، کچھ نے یہ حرکت کی،پروجیکٹ منیجر
کراچی(اسٹاف رپورٹر)یوم آزادی کے موقع پر مزار قائد پر شہریوں کی بڑی تعداد نے حاضری دی جس میں سےبعض...
میری طرف سے بھی آپ اور ہندوستان کے مسلمانوں کو ہندوستان کی جشنِ آزادی مبارک ہو۔
خدا کرے کہ ہندوستان کا مسلمان ہمیشہ ہندوستان کی فلاح و بہبود کےلیئے مل جل کر کام کرے۔۔اور ہمیشہ متحدہ رہے۔۔آمین
جشن آزادی کے سلسلے میں کچھ تصاویر اِدھر ملاحظہ کیجئے۔۔
کنٹرول لائن پر تحمل کا مظاہرہ کرینگے دہشتگردوں کو شکست دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں نواز شریف
ہمارے حوصلے بلند ہیں ، نئی نسل کو محفوظ پاکستان دینگے ،گوادر پورٹ اور اس سے وابستہ مواصلاتی نظام علاقے کا سیاسی اور معاشی نقشہ بدل دیگا ،خطے کے مقدر کا کوئی بھی فیصلہ پاکستان کے بغیر نہیں ہو سکتا...
بھارت نے چناب میں پانی چھوڑ دیا، صورت حال سنگین
پاکستانی دریاؤں میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہو رہی ہے۔ بھارت نے دریائے ستلج کے بعد دریائے چناب میں بھی سیلابی ریلہ چھوڑ دیا ہے جس سے درجنوں بستیاں پانی میں ڈوب گئی ہیں۔ ہیڈ مرالہ اور وزیر آباد سے پانچ لاکھ، ہیڈ تریموں سے چھ لاکھ کیوسک کا ریلہ گزرے...