حکومتِ وقت کو بھی ہوش کے ناخن لینا چاہیئے ۔۔لیکن اللہ کبھی کسی گنجے کو ناخن نہ عطا کرے یہ بھی ہے۔۔
حکومتِ وقت کو چاہیئے کہ وہ ناچ گانے اور ڈانس شانس والے چینلز پر پابندی لگائے۔۔ عوام تو بے چاری اپنے ہوش کھو چکی ہے۔۔ آشا کو دیکھ کر تو سب ہی کہ ہوش اُڑ جاتے ہیں۔۔ اور جب غلط بھاشا میں بات کی جائے...