کون سی معلومات۔۔۔ایویں معلومات دے دوں۔۔میں معلومات باہم نہیں پہنچاتا۔۔:)
جون سی بھی معلومات چاہیئے آپ کو، آپ دوسروں کا گریبان جھانکنے کے بجائے تحقیقات کرکے ملومات حاصل کریں۔۔
زیادہ گفتگو کے لیئے ٹائم نہیں ۔۔آج ویسے بھی موڈ نہیں ہورہا ہے بحث کرنے کا۔۔:)