نتائج تلاش

  1. کاشفی

    سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا، کل عید الفطر ہوگی

    سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا، کل عید الفطر ہوگی ریاض … سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا، سرکاری طور پر کل ( جمعرات کو) عید الفطر منانے کا اعلان کردیا گیا۔ سعودی عدالتی کونسل کے اعلان کے مطابق سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا ہے اور کل (بروز جمعرات) 8 اگست کو ملک بھر میں عید الفطر...
  2. کاشفی

    نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے دفتر پر کانگریس کے کارکنوں کادھاوا

    نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے دفتر پر کانگریس کے کارکنوں کادھاوا نئی دلی…نئی دلی میں بھارتی حکمران جماعت کے کارندوں نے پاکستانی ہائی کمیشن کے دفتر پر دھاوا بول دیا ، پرتشدد مظاہرین کو روکنے کیلئے پولیس کو واٹرکینن کا استعمال کرنا پڑا ، بھارتی مظاہرین نے وزیراعظم من موہن سنگھ پر بھی زور دیا...
  3. کاشفی

    کراچی: لیاری میں دھماکا، 8 بچے جاں بحق

    کراچی: لیاری میں دھماکا، 8 بچے جاں بحق کراچی…لیاری میں خوفناک دھماکے میں 8 بچے جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ بم موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ لیاری کے علاقے جھٹ پٹ مارکیٹ کے قریب خوفناک دھماکے میں 8 بچے جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ رکن صوبائی اسمبلی ثنیہ ناز کے مطابق دھماکے میں8...
  4. کاشفی

    کوئٹہ:ضلع بولان میں مچھ کے قریب اغوا کیے گئے 8 مسافر قتل

    کوئٹہ سے پنجاب جانے والے 13 مسافر اغوا کے بعد قتل بلوچستان میں مسافروں کو بسوں سے اتار کر ہلاک کرنے کے واقعات پہلے بھی پیش آ چکے ہیں پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے بولان میں انتظامیہ کے مطابق کوئٹہ سے پنجاب جانے والے 13 مسافروں کو اغوا کے بعد قتل کر دیا گیا ہے۔ مچھ میں انتظامیہ کے کنٹرول روم...
  5. کاشفی

    عمران خان اپنی انا پر قابو پائیں۔۔۔ (تبصرہ: انصار عباسی)

    محترم جناب مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے مبارک الفاظ پڑھنے کے لیئے۔۔ روزنامہ مشرق پشاور - تاریخ اشاعت ۔ جمعتہ المبارک 23 رمضان المبارک 1434ھ ، 2 اگست 2013 کے صفحہ نمبر 12 کو ملاحظہ کیجئے۔ صفحہ نمبر 12 :)
  6. کاشفی

    سیاسی کارٹونز

  7. کاشفی

    صوابی : نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، میاں بیوی جاں بحق

    صوابی : نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، میاں بیوی جاں بحق صوابی…: صوابی کے علاقہ امازئی میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کرفائرنگ کردی جس کے نتیجے میں میاں بیوی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے ۔
  8. کاشفی

    کراچی کے مضافاتی علاقوں میں سیلابی ریلے کہاں سے آئے ؟

    کراچی کے مضافاتی علاقوں میں سیلابی ریلے کہاں سے آئے ؟ کراچی…کراچی میں برسات کے دوران صفورہ گوٹھ اور سعدی ٹاوٴن سمیت درجنوں علاقے پانی میں ڈوب گئے۔ ان علاقوں میں ہی سیلابی ریلے کیوں داخل ہوئے ؟اور کہاں سے آئے؟ کراچی میں کئی بار130 ملی میٹر سے زیادہ بارش ہوئی، جس کے بعد سڑکیں تالاب بنیں اور...
  9. کاشفی

    چلاس: قافلے پر فائرنگ، آرمی کرنل، کیپٹن اور ایس ایس پی دیامر شہید

    چلاس: قافلے پر فائرنگ، آرمی کرنل، کیپٹن اور ایس ایس پی دیامر شہید چلاس…گلگت بلتستان کے علاقے چلاس میں نامعلوم افراد نے ایس ایس پی دیامرکے قافلے پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں آرمی کرنل، کیپٹن اور ایس ایس پی دیامر شہید ہوگئے، فائرنگ سے ایک اہلکار بھی زخمی ہوا۔ ذرائع کے مطابق ایس ایس پی حلال...
  10. کاشفی

    گوجرانوالہ: زمیندار کے بیٹے کی ساتھیوں سمیت لڑکی کیساتھ اجتماعی زیادتی

    گوجرانوالہ: زمیندار کے بیٹے کی ساتھیوں سمیت لڑکی کیساتھ اجتماعی زیادتی گوجرانوالہ…گوجرانوالہ میں بااثر زمیندار کے بیٹے نے ساتھیوں سمیت 16 سال کی محنت کش لڑکی کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ بروقت مقدمہ درج نہ کرنے پر تھانے کے محرر کو معطل کر دیا گیا۔جیو نیوز گوجرانوالہ کے دفتر...
  11. کاشفی

    کوئٹہ:ضلع بولان میں مچھ کے قریب اغوا کیے گئے 8 مسافر قتل

    اللہ رب العزت شہید ہونے والے مسافروں کے لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔۔آمین دیکھتے ہیں کہ راجن پور جانے والے شہید مسافروں کے بارے میں جناب عابد شیر علی صاحب کیا فرماتے ہیں جنہوں نے بلوچستان کے بارے میں غیرذمہ دارانہ بیان دیا تھا۔
  12. کاشفی

    کوئٹہ:ضلع بولان میں مچھ کے قریب اغوا کیے گئے 8 مسافر قتل

    کوئٹہ:ضلع بولان میں مچھ کے قریب اغوا کیے گئے 8 مسافر قتل کوئٹہ… ضلع بولان میں مچھ کے قریب مسافر کوچ سے اغوا کیے گئے 8 مسافروں کو قتل کردیا گیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق مسافروں کی لاشیں قریبی پہاڑیوں سے ملی ہیں۔مسافروں کو رات گئے ضلع بولان کے علاقے کچھ کے قریب اغوا کیاگیا تھا۔لیویز ذرائع کا کہنا ہے...
  13. کاشفی

    موت کی دستک

    پھر کبھی لینڈ کریں گے۔۔ اب آفس کا ٹائم شروع ہوا چاہتا ہے۔۔لہذا میں جارہا ہوں سونے۔۔۔خدا حافظ
  14. کاشفی

    موت کی دستک

    صاحب زیادہ اثر مت لیجئے۔:)۔ میں کوئی مفتی نہیں کہ آپ میری باتوں کو فتویٰ تصور کرلیں۔۔ آپ کی باتوں میں تضاد ہے۔۔ایک طرف آپ کہہ رہے کہ آپ نے بیان دیا ہے۔۔اور دوسری طرف کہہ رہے ہیں کہ فتویٰ ہے۔۔کس کو سچ مانوں؟ آپ جھوٹی باتیں مت پھیلائیے۔۔ آپ غریب نہیں ہیں۔۔ اللہ رب العزت کا شکر ادا کیجئے۔۔
  15. کاشفی

    موت کی دستک

    مسلمانوں کو کافر قرار دینا چھوٹے گنجے جِن جن کی طرف داری کرتے ہیں اور جنہیں پناہ دیتے ہیں ان کا ہے۔۔میرا نہیں۔۔ ایک مسلمان کم عقل ہے وہ ہر بات کو فتویٰ سمجھ لیتا ہے۔۔ اس لیئے کہتے ہیں کہ دین و دنیا دونوں کا علم حاصل کرو۔۔ اور ہر بات کو فتویٰ مت سمجھو ۔۔اور ہر فتوے کو اسلامی شریعت مت سمجھو۔۔!
  16. کاشفی

    موت کی دستک

    گنجے محبوب سے اُمیدیں باندھنے کو کس نے کہا تھا؟ جب کہ پتا ہے کہ پیپسی 70 روپے کی ہوگئی ہے پھر بھی محبوب پیپسی کے بجائے گنجے۔۔حد ہوگئی۔۔۔
  17. کاشفی

    موت کی دستک

    امریکہ ایک ملک کا نام ہے مخلوق نہیں ہے۔۔۔۔ امریکہ کو شیطان کہنا بدعت ہے۔ شیطان ایک مخلوق ہے۔۔ ایک ملک کو چلانے والوں کی کیفیت شیطانی ہوسکتی ہے۔۔لیکن وہ ملک شیطان نہیں ہوسکتا۔۔۔ ایک چھوٹے گنجے وزیرِ اعلٰی کو جِن کہنے والوں سے کچھ بعید نہیں کی جاسکتی ۔۔جب وہ ایک انسان کے پُتر کو جِن کہہ سکتے ہیں...
  18. کاشفی

    موت کی دستک

    مسلمان بہتر معاش حاصل کرنے کے لیئے، امن و سکون حاصل کرنے کے لیئے، دنیا میں آزادانہ نقل و حرکت کے لیئے امریکی پاسپورٹ حاصل کرنے کے لیئے، عدل و انصاف پر مبنی معاشرے کی تلاش اور بہت سارے اسلامی اصولوں پر تشکیل شدہ معاشرے میں رہنے کی غرض سے امریکہ جاتے ہیں۔۔۔اس لیئے امریکہ کی سلامتی کے لیئے دعائیں...
  19. کاشفی

    موت کی دستک

    ارے بھئی ہمدردی کرنے کو کون منع کرریا ہے۔۔ہمدردی کریں۔۔ لیکن ہر بات کو گھما پھرا کر ہندوستانی مسلمان تک لے کر مت جائیے۔۔:) اُمید ہے کہ محسوس نہیں کریں گے۔۔ بلکہ بات کا اختتام تمام دنیا میں رہنے والے مسلمانوں کی بہتری اور امریکہ کی سلامتی کے لیئے دعاؤں کے ساتھ کریں گے۔۔۔
  20. کاشفی

    موت کی دستک

    کڑوڑوں مسلمانوں کی پسندیدہ جگہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کو اللہ رب العزت سدا سلامت اور قائم و دائم رکھے۔۔آمین۔
Top