نتائج تلاش

  1. کاشفی

    10 اسباب - ہندوستانیوں کو ہندوستانی ہونے پر فخر کیوں ہے۔ (انڈیا ٹائمز)

    10 اسباب - ہندوستانیوں کو ہندوستانی ہونے پر فخر کیوں ہے۔ (انڈیا ٹائمز) On this Independence Day, we give you ten reasons to be a proud Indian! 10 Antilla Image Credit: BCCL The world’s costliest and largest home is an Indian home!
  2. کاشفی

    عمران خان امریکا کی دہشت گردی کے خلاف جنگ کی حمایت کرتے ہیں اور دوسری طرف ڈرون حملوں کی مخالفت

    اس وزیرِ اعظم نے امریکہ کے آگے گھٹنے ٹیکے تھے یاد ہے کہ یاد نہیں۔۔ اور اب کی بار دیکھیں کیا کرتا ہے۔۔
  3. کاشفی

    عمران خان امریکا کی دہشت گردی کے خلاف جنگ کی حمایت کرتے ہیں اور دوسری طرف ڈرون حملوں کی مخالفت

    تمام دنیا کے لوگ اگر زرداری بھی بن جائیں تو وہ نواز شریف کے لیئے استعمال کیئے ہوئے اس لفظ سے کم ہی ہوں گے۔۔
  4. کاشفی

    بے حس وزیر اعظم

    ایچ اے خان صاحب یہاں کچھ تبصرہ کیجئے نواز شریف کے بارے میں۔۔
  5. کاشفی

    ساتھیوں کو پھانسی دی تو پنجاب حکومت کیخلاف کارروائیوں کا آغاز کر دیں گے

    یہی تو بات ہے جب طالبان کی بات کی تو ان کے لوگوں کو تکلیف شروع ہوگئی جو سو سال کیا ہزار سال کے بعد بھی تعصب نہیں چھوڑ سکتے۔۔ ان کی بھی ایک چیز کبھی سیدھی نہیں ہوسکتی۔۔
  6. کاشفی

    ساتھیوں کو پھانسی دی تو پنجاب حکومت کیخلاف کارروائیوں کا آغاز کر دیں گے

    اللہ لوگوں کو تعصب کرنے سے بچائے۔۔پہلے لوگ خبر پڑھ لیں پھر کچھ تبصرہ کریں۔۔۔۔۔افاقہ ہوگا۔۔انشاء اللہ۔ خبر جوں کی توں پیش کی جاتی ہے۔۔جس میں تعصب پسند لوگ آکر اپنے کمنٹس پاس کرتے ہیں اور جب کمنٹس کا جواب دیا جاتا ہے تو تکلیف شروع ہوجاتی ہے لوگوں کو۔۔
  7. کاشفی

    الطاف کے گھر میں سورج کو توانائی سے روشنی

    ہم بھی فیصلہ آپ پر چھوڑتے ہیں کہ آپ پشاور اور اسلام ٖآباد وغیرہ میں طالبان کی طرف سے بھتہ خوری اور دیگر جگہوں کے وسائل پر قبضہ کرنے والوں سے ہمدردی رکھیں گے یا اس کی مخالفت کریں گے اور ساتھ ساتھ ان لوگوں کو برا کہتے ہوئے شرمائیں گے نہیں۔۔۔فیصلہ آپ پر چھوڑتا ہوں۔۔
  8. کاشفی

    مباحثہ مابین عثمان و کاشفی

    کون سی معلومات۔۔۔ایویں معلومات دے دوں۔۔میں معلومات باہم نہیں پہنچاتا۔۔:) جون سی بھی معلومات چاہیئے آپ کو، آپ دوسروں کا گریبان جھانکنے کے بجائے تحقیقات کرکے ملومات حاصل کریں۔۔ زیادہ گفتگو کے لیئے ٹائم نہیں ۔۔آج ویسے بھی موڈ نہیں ہورہا ہے بحث کرنے کا۔۔:)
  9. کاشفی

    مباحثہ مابین عثمان و کاشفی

    اس دھاگے کو بنانے والا میں نہیں۔۔:grin:
  10. کاشفی

    بھارتی بحریہ کی جنگی آبدوز دھماکوں سے پھٹ گئی۔۔ ممبئی ساحل کے قریب غرق

    اللہ رب العزت ہندوستان کے مسلمانوں اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔۔آمین
  11. کاشفی

    عمران خان امریکا کی دہشت گردی کے خلاف جنگ کی حمایت کرتے ہیں اور دوسری طرف ڈرون حملوں کی مخالفت

    اور کچھ لوگوں کو کراچی، ایم کیو ایم اور الطاف حسین کی برائی کیئے بغیر سکون نہیں ملتا۔۔ ان کی نظر کمزور ہوگئی ہے۔۔جب ہی وہ ان لوگوں کو بھول جاتے ہیں جو پشاور، اسلام آباد اور دوسری جگہوں پر دہشت گردی کرتے ہیں۔۔ وہ تحریکِ طالبان پنجاب کو بھی بھول گئے ہیں۔:)
  12. کاشفی

    الطاف کے گھر میں سورج کو توانائی سے روشنی

    یہاں بھی ایم کیو ایم کی برائی شروع ہوگئی۔۔ ایم کیو ایم کو بات سمجھ نہیں آتی ہے کہ غیر ہمارے ساتھ کبھی بھی مخلص نہیں ہوسکتے۔۔انہیں ان کے حال پر چھوڑ دینا چاہیئے۔۔۔ بھتہ خوری اور اس طرح کے واقعات میں دوسرے عناصر ملوث ہیں۔۔جو اب پشاور اور اسلام آباد میں بھی بھتہ خوری کر رہے ہیں۔۔لیکن تعصب پسند...
  13. کاشفی

    کریم آباد اور میٹروول میں آغا خانی جماعت خانوں پر حملے

    بم دھماکے کرنے والے طالبانی سوچ رکھنے والوں نے کیئے ہیں لہذا ایکشن یہ لینا چاہیے کہ زیادہ سے جماعت خانے تعمیر کیئے جائیں اور اس کے ساتھ ساتھ زیادہ سے زیادہ ہسپتال اور اسکول تعمیر کیئے جائیں پورے ملک میں ۔۔ تا کہ طالبانی سوچ رکھنے والوں کا خاتمہ ہو۔
  14. کاشفی

    متحدہ یوم آزادی شایان شان طریقے سے منائے گی

    مجھے اس وقت ایک اور کہانی یاد آرہی ہے لیکن وہ میں جان بوجھ کر یاد نہیں کررہا ۔۔اور حیا کی وجہ سے لکھ بھی نہیں رہا۔۔بس اتنا بتا دیتا ہوں کہ اس میں ہاتھی کے دانتوں کا ذکر آتا ہے۔میرے بھائی:)
  15. کاشفی

    وزیر اعلیٰ پنجاب کا غیر ملکیوں کی حفاظت کیلئے الگ ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ

    ہماری جانیں سستی ہیں۔۔کہیں بھی اور کسی بھی وقت لی جاسکتی ہیں۔۔ غیر ملکی خاص لوگ ہوتے ہیں ان کی جانیں بہت قیمتی ہیں۔۔ وہ اگر ہماری جان لے بھی لیں تو ان کو باحفاظت ان کے ملک روانہ کردیا جاتا ہے۔۔۔
  16. کاشفی

    عمران خان امریکا کی دہشت گردی کے خلاف جنگ کی حمایت کرتے ہیں اور دوسری طرف ڈرون حملوں کی مخالفت

    کچھ لوگ ہمیشہ لڑی میں ہونے والی گفتگو کو دوسری طرف موڑنے کی کوشش کرکے کامیاب بھی ہوتے ہیں۔۔ وہ کہیں نہ کہیں سے بات بھائی یا ایم کیو ایم تک گھما دیتے ہیں۔۔اور جب کوئی دوسرا بات کرے تو پھر کہتے ہیں کہ آدھا بھرے ہوئے گلاس کو خالی نہ کہو۔۔ ایسے لوگوں کو چاہیئے کہ مثبت کمنٹس کریں۔۔ بڑے ہیں بڑے بنیں...
  17. کاشفی

    کریم آباد اور میٹروول میں آغا خانی جماعت خانوں پر حملے

    بہت افسوس ناک واقعہ ہے۔۔پرنس کریم آغا خان کو کچھ ایکشن لینا چاہیئے اس پر۔
  18. کاشفی

    الطاف کے گھر میں سورج کو توانائی سے روشنی

    میں تو ابھی جمعہ جمعہ کچھ سال ہوئے ہیں اس دنیا میں آئے ہوئے۔ کراچی والوں سے نفرت کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں۔۔ آپ کی بات سے غیر متفق ہوں۔۔ بھائی آپ بھی اسٹیل کے پورے بھرے ہوئے گلاس کو بھرا ہوا ہی کہیں۔۔خالی نہ کہیں۔۔۔اور نہ آدھا۔۔ آپ جیسے لوگوں کی سوچ کی وجہ سے اور کمنٹس کی وجہ سے میں بہت کچھ...
Top