درخواست بہترین ہے۔۔اس پر عمل کرنے کی کوشش کروں گا۔۔
اردو اتنی اچھی نہیں میری کہ میں انگریزی کا اردو میں ترجمہ کرسکوں۔۔ انگریزی کے الفاظ بار بار استعمال کرنا پڑیں گے مجھے۔۔ بہرحال پھر بھی کوشش کروں گا۔۔ خوش رہیئے۔۔
سوڈان کے صوبے ڈارفر میں لڑائی، 100 افراد ہلاک
ڈارفر…سوڈان کے شورش زدہ صوبے ڈارفر میں دو قبیلوں کے درمیان تازہ لڑائی میں 100 افراد ہلاک ہوگئے۔ ڈارفر میں اس سال اب تک قبائلی گروپوں کے درمیان لڑائی میں سیکڑوں افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ قبائلی ذرائع کے مطابق تازہ لڑائی دو عرب قبیلوں معالیہ اور Rezeigat...
Submarine was in good condition: Navy chief
Chief of Naval Staff Admiral Joshi addresses the media in Mumbai on Wednesday.Photo: Vivek Bendre
We need to inquire why the alarm systems did not work during the emergency, says Admiral Joshi
INS Sindhurakshak underwent a safety certification...
یہ آصل بات تو ہے۔۔لیکن کیا کریں آج کل کے بندوں میں کھِلا ہوا تِضاد بھی موجود ہے۔۔
باتیں تو وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کرتے ہیں لیکن انہی کے نام لیواؤں کو مارتے اور شہید بھی کرتے ہیں۔۔۔