تھائی لینڈ کی وزیراعظم کا دورہ، پاک تھائی فری ٹریڈ ایگریمنٹ پرزور
پاکستان اورتھائی لینڈکے مابین سفارتی تعلقات کی عمر60سال سے زائدہے مگرتجارتی حجم ایک ارب ڈالرسے تجاو زنہیں کرسکا۔ ف
اسلام آباد: تھائی لینڈکی پہلی خاتون وزیراعظم ینگ لک شناوتراگزشتہ10برس میں پاکستان کادورہ کرنیوالی پہلی وزیراعظم...
موازنہ دو شاعروں کا اور دو ڈکٹیٹروں کا
اگر دو شاعروں کا موازنۂ انیس و دبیر اور موازنۂ سودا و میر ہو سکتا ہے تو دو ڈکٹیٹروں کا ایسا موازنہ کیوں نہیں ہو سکتا۔ تواشعر رحمن صاحب نے ایسا کر کے کوئی غلط کام نہیں کیا۔ اور ان دو ڈکٹیٹروں یعنی فیلڈ مارشل ایوب خاں اور جرنیل ضیاء الحق کا موازنہ کیوں نہیں...
شریف فیملی کیخلاف 3 ریفرنسز کا معاملہ لٹک گیا
جسٹس نجم الحسن شیخ نے کیس سماعت سے معذرت کرتے ہوئے فائل چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ کوارسال کردی تھی ۔فائل فوٹو
راولپنڈی: وزیراعظم نوازشریف، وزیراعلیٰ شہباز شریف اورشریف خاندان کے دیگر افراد کے خلاف کرپشن کے اتفاق فائونڈری، حدیبیہ پیپرملز اوررائے ونڈ...
طالبان کا خوف؛ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی پرچم کشائی کی تقریب میں عدم شرکت
خیبرپختونخونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت آنے کے بعد یوم آزادی کی یہ پہلی تقریب تھی جسے دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر جناح پارک سے پولیس لائنز منتقل کردیا گیا تھا۔ فوٹو: فائل
پشاور: یوم آزادی کے موقع پر صوبہ خیبر پختونخوا...
Exclusive footage of Sikandar hayat is a Security guard of President Asif Ali Zardari & his son PPP Bilawal Zardari
http://www.dailymotion.com/video/x1393by
آپ بالکل درست فرما رہے ہیں۔۔ انیس الرحمن بھائی۔۔
۔ اب ضیاء الحق کے مرید چرسی موالی اور کلاشنکوف کلچر کے پرویدا اور طالبانی ذہن والے منافق حضرات آئیں گے اور اس بدبخت کے حق میں بولنا شروع کردیں گے۔۔
منافق حضرت اسلام کا لبادہ اُڑھ کر عام انسانوں کو بیوقوف بناتے ہیں۔۔
ضیاءپیپلزپارٹی سے جو نہ کراسکےوہ بھٹو کے داماد نےکردیا
اسلام آباد (ظفر ملک)17اگست1988 کی سہ پہر 3بجکر58منٹ پر پاک فضائیہ کے ”پاک ون“ نامی سی130 طیارہ بہاولپور کے قریب خیر پور ٹامیوالی کے مقام پر گر کر تباہ ہو گیا، اس طیارے میںاس وقت کے صدر پاکستان جنرل محمد ضیاءالحق اور ان کے رفقاءسوار تھے،...
وزیراعظم آج رات 8 بجے قوم سے خطاب کریں گے
وزیراعظم نواز شریف آج رات 8 بجے قوم سے خطاب کریں گے۔
اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم محمد نواز شریف اپنے پہلے خطاب میں ملک کو درپیش مسائل کے حوالے سے قوم کو اعتماد میں لیں گے۔ وزیراعظم نواز شریف کا حکومت سنبھالنے کے بعد یہ پہلا خطاب ہوگا۔ ذرائع کا...
تحریکِ طالبان پنجاب کے حامیوں کو یہ لڑی نظر نہیں آئی شاید۔:)
جب کہ میری شیئر کی ہوئی یہ خبر نظر آتے ہی کمنٹس پاس کر گئے۔۔
اللہ تحریکِ طالبان پنجاب کے ساتھ ساتھ ان لوگوں کو عقل سلیم اور سیدھی راہ دکھائے جو دہرا میعار زندگی رکھتے ہیں۔۔۔آمین
کچھ تعصب پسند شخص ہمیشہ ان خبروں پر ضرور کوئی کمنٹس پاس کرتے ہیں جو ان سے متعلق ہو جن سے وہ ہمدردی رکھتے ہوں۔۔
کسی تعصبی نے اس خبر پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ۔ کیا یہ میں نے شیئر کی ہے؟۔۔
اللہ کچھ ان لوگوں کو عقل دے کہ وہ تعصب چھوڑ دیں۔۔ یااللہ انہیں اس عمر میں سدھرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
وہ ٹیکا اندھی آنکھوں سے ہی نظر آئے گا۔۔
لیکن دیکھتی آنکھوں، سنتے کانوں اور کلک کرتی ہوئی انگلیوں سے یہ ضرور نظر آجائے گا کہ نواز شریف ایک وزیرِ اعظم ہیں۔۔
لیکن یہ سب باتیں آپ کو سمجھ نہیں آئیں گی۔
بس بات ختم ۔۔ٹافی ہضم۔ نو مور کمنٹس ۔
لڑی کے عنوان کے مطابق بات کیجئے۔۔