انڈونیشیا میں انسانی اسمگلنگ کے مسئلے پر کانفرنس کا انعقاد
جکارتہ…انڈونیشیا میں انسانی اسمگلنگ کے مسئلے پر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں 14 ممالک کے وزراء اور اعلی حکام نے شرکت کی ۔ایشیا میں انسانی اسمگلنگ کے واقعات میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ اس سلسلے میں جکارتہ میں کانفرنس کا انعقاد...
پاکستان اور تھائی لینڈ میں عالمی امور پر اتفاق ہے: نواز شریف
اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے پاکستان اور تھائی لینڈ میں عالمی امور پر اتفاق پایا جاتا ہے، دونوں ملکوں میں اقتصادی شراکت داری قائم کی جائے گی۔
تھائی لینڈ کی وزیراعظم ینگ لک شینوترا نے اسلام آباد میں وزیراعظم...
سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 118 ہو گئی: این ڈی ایم اے
اسلام آباد: (دنیا نیوز) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق ملک میں حالیہ سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد ایک سو اٹھارہ ہو گئی۔ چار لاکھ بارہ ہزار ایکڑ رقبے پر کھڑی فصلوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
این ڈی ایم اے کے اعدادو شمار کے مطابق سب سے زیادہ...
چناب، ستلج اور راوی میں سیلاب سے پنجاب میں سیکڑوں گاوٴں زیر آب
اسلام آباد…چناب، ستلج اور راوی میں سیلاب سے پنجاب میں سیکڑوں گاوٴں زیر آب آگئے ہیں جبکہ گڈو بیراج سے اونچے درجے کا سیلابی ریلا گزرنے کے سبب علاقے میں الرٹ ہے۔ سندھ میں بھی سیلابی ریلے کے باعث سیکڑوں دیہات پانی میں گھر گئے۔ پانی کی...
''لوگوں کو گولڈ سمتھ ایجنڈے کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے''
اسلام آباد: (دنیا نیوز) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے خیبر پختونخوا کے لوگوں کو گولڈ سمتھ ایجنڈے کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے۔
اپنے ایک بیان میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں...
بھارت پاکستان سے آبدوزوں کے مقابلے میں بہت پیچھے ہے، ٹائمز آف انڈیا
کراچی…محمد رفیق مانگٹ…بھارت پاکستان کی طاقتور آبدوزوں کے مقابلے میں بہت پیچھے ہے۔ بھارتی اخبار ”ٹائمز آف انڈیا“ لکھتا ہے کہ بھارت اس وقت پاکستان کے خلاف صرف 7یا 8آبدوزیں تعینات کر سکتا ہے۔ اخبار لکھتا ہے کہ اگر بھارت آج جنگ کا...
دوٹکے کے لوگوں کی باتوں کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی، دو ٹکے کے لوگ قائدِ تحریک کے خلاف ہمیشہ ایسی ہی باتیں کرتے ہیں برائی کرتے ہیں۔۔
جب کچھ بولنے کے لیئے کچھ نہ ہو اور سڑتے سڑتے بندہ تھک جائے یا پھر مشہوری چاہیئے ہو تو قائدِ تحریک کے بارے میں غلط سلط بول کر اپنا فرسٹریشن کم کرنے کی کوشش کرتے ہیں لوگ...
یہی تو بات سمجھ نہیں آتی ہے ایچ اے خان صاحب کو اپنی بے تکی منطق ہر جگہ لگاتے پھرتے ہیں۔۔ہروقت رونے دھونے کی باتیں کرتے رہتے ہیں۔آتے ہوئے رونا جاتے ہوئے رونا ۔۔واٹ از دز؟۔کبھی کبھار ہنس بھی لیا کریں بھئی مفت کی ہنسی ہوتی ہے۔۔اور ہنس نہیں سکتے تو اپنی خوبصورتی دکھا کر لوگوں کو ہنسا بھی لیا کریں۔۔۔
میں جب اس دنیا میں تشریف لایا تو اُس وقت ظاہری طور پر چُپ تھا۔۔لیکن دل ہی دل میں خوش ہورہا تھا۔۔
ہر جگہ ترقی ہو۔۔یہی ہماری خواہش ہے۔
آپ کیا روتے ہوئے آئے تھے۔۔جیسے اگر کوئی نواز شریف کو برا کہہ دے تو رونے لگ جاتے ہیں۔
بلوچستان میں بجلی گھر کی تعمیر کا فیصلہ بھی خوش آئند ہے۔۔ بلوچستان کی ترقی پر سب سے زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔۔
بلوچستان کے تمام تر وسائل بلوچستان کی ترقی ، تعمیر اور بلوچستان میں نئے شہر بسانے کے لیئے صرف کیے جائیں ۔ سندھ اور پنجاب سے آبادی کا دباؤ منتقل کرتے ہوئے بلوچستان میں نئے شہر بسانے...
راجا اشرف کو ناپسند کریں۔۔میری پوسٹ کوتو ناپسند نہ کریں۔۔ایویں ناپسند کردیتے ہیں۔۔
میں تو پیدائشی خوش ہوں۔۔ترقی ہونی چاہیئے ہر جگہ۔۔صرف کراچی ، لاہور اور اسلام آباد وغیرہ میں ہی ترقی نہیں ہونی چاہیئے۔
عمران خان جہاں سے جیتا ہے وہاں لام سے لیلٰی ہوتا ہے
اور باقی جگہوں کے لیئے لیلیٰ ہوتی ہے۔۔
باقی پہلا سوال کیا تھا آپ کا، سنائی نہیں دیا۔۔دوبارہ پوچھ لیں۔۔
یہ ٹیں پٹاس وہ ہوتا ہے جو آج کل تحریکِ انصاف کے ساتھ ہورہا ہے۔۔۔
آپ کا پتا نہیں کہ آپ پاکستانی ہیں کہ نہیں معلوم نہیں۔۔ لیکن ایک محب وطن پاکستانی جو کہ 80 کی دہائی یا اس سے پہلے پیدا ہوکر زندہ رہتے ہوئے پی ٹی وی کا ڈرامہ سونا چاندی دیکھ چکا ہو تو اسے ٹیں پٹاس صحیح سے معلوم ہوگا۔۔
تو میری لیلٰی ،...
تھائی لینڈ کی وزیر اعظم 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئیں
بنکاک… تھائی لینڈ کی وزیر اعظم ینگ لک شینوترا 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئیں۔ پاکستان اورتھائی لینڈکے درمیان مختلف معاہدوں کے علاوہ مفاہمت کی دویاداشتوں پردستخط کئے جائیں گے۔ اسلام آبادآمدپرتھائی لینڈ کی وزیراعظم کااستقبال...