آپ بہت پہنچے ہیں کیا جو آپ کو روتے ہوئے بندے بھی نظر آجاتے ہیں۔جس طرح آپ کی نظر میں اندھے دیکھ سکتے ہیں۔۔
ہم تو بھائی بہت خوش ہیں الحمد اللہ۔ اور پرویز مشرف کے دشمنوں کی بھی خوشیاں چاہتے ہیں۔۔اللہ رب العزت انہیں بھی خوش رکھے۔
اور پرویز مشرف سید کو خیر و عافیت کے ساتھ رکھے۔۔وہ جہاں بھی رہیں خوش...
زیادہ فری ہونے کی ضرورت نہیں۔۔ بات کیسے ختم ہوگئی ۔۔بات میں ختم کروں گا۔۔پھر ختم ہوگی۔
پرویز مشرف سید بےقصور ہیں۔۔ان کے ساتھ غیرمنصافانہ رویہ اختیار کیا گیا ہے اور سراسر انصافی ہے۔
اب بات ختم ۔ اب اس موضوع پر کوئی اور بات نہیں۔
نواز شریف جو کہ ایک وزیرِ اعظم ہے اس کے ہمدردوں اور حواریوں کی نظر میں آندھے دیکھ سکتے ہیں ۔۔اور جیل میں رہنے والے اللہ کی پکڑ میں ہیں۔۔ یہ تو کھِلا ہوا تِضاد اے۔۔
جیل میں رہنے والے بےقصور بھی ہوتے ہیں۔
مشرف اب جہاں بھی ہے لیکن تیل نہیں بیچ رہا۔۔ جب کہ اس کے دشمنوں کے سر سے تیل نکل رہا ہے کہ کیا کیا جائے۔۔حلق میں اٹک گئی ہے ان کے سب چیزیں۔۔
ویسے ایچ اے خان صاحب! وزیرِ اعظم کے بارے میں کچھ فرمائیے کہ ان کے کیا احساسات ہیں عمران خان اور مولانا صاحب کے بارے میں۔۔
چیف صاحب تو ماتحت ہیں نواز شریف کے۔۔ بقول عمران خان
عمران خان ماتحت ہے یہودیوں کے۔۔بقول مولانا صاحب
اور مولانا کے ہوتے ہیں ایجنٹ کی ضرورت نہیں ۔ بقول عمران خان
اور نواز شریف ایک وزیرِ اعظم ہے۔ بقول عوام الناس
حقیقت وہ نہیں جو آپ بتا رہے ہیں۔۔حقیقت یہ ہے کہ الحمداللہ پرویز مشرف سید بخیریت اور عافیت کے ساتھ ہیں۔۔
جب کہ ان کے دشمن ٹینشن در ٹینشن کے ساتھ ذلت آمیز زندگی بسر کر رہے ہیں۔
مشرف صاحب کو کچھ یاد کرنے کی ضرورت نہیں ۔۔ان کے ہر اقدامات درست تھے۔
ہمت ہے تو ڈرون رکواؤ، امریکہ کے ساتھ دہشت گردی کی...
بھارت کے اشتعال انگیز بیانات کی وجہ نواز شریف کا رویہ ہے،منور حسن
ملتان(دنیا نیوز) امیرجماعت اسلامی منورحسن نے کہا ہے نوازشریف کے رویے کے باعث بھارت اشتعال انگیز بیانات دے رہا ہے،کشمیرپاکستان کی شہ رگ ہے ہم اخلاقی اور سیاسی طورپرکشمیریوں کے ساتھ ہیں۔
ملتان میں دفتر جماعت اسلامی میں پریس...
اب آپ میرے جواب کو تبدیل نہیں کریں۔۔ میں نے کہا تھا کہ عزت مآب پرویز مشرف سید۔ اور باقی جو آپ نے استعمال کیا ہے وہ لفظ پرویز مشرف سید کے دشمنوں کے لیئے ہے۔۔
نواز شریف کیا ہے۔۔اس کے بارے میں ایک بندے نے لڑی بنائی ہے۔۔وہ پڑھ لیں۔۔نوا ز شریف کے بارے میں معلوم ہوجائے گا۔
عزت مآب پرویز مشرف سید اور ذلت مآب پرویز مشرف کے دشمن!
اس وقت مشرف صاحب آرام کے ساتھ ہیں اور محفوظ ہیں۔۔ کوئی پوچھے یا نہ پوچھے ہم تو پوچھ رہیں ناں۔ بس کافی ہے۔۔
عزت مآب پرویز مشرف جیسے بھی تھے اور ہیں وہ اس دنیا میں موجود رہنے والے لوگوں میں سب سے بہترین اور اعلٰی ہیں۔
معافی مانگنے سے اب ٹافی نہیں ملنے کی ایچ اے خان صاحب کسی کو بھی!
زرداری ، نواز شریف اور نواز شریف کے ہمدردوں سے کڑوڑوں درجے بہتر ہے۔۔
کراچی میں آج سے 13 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ ہو گی
کے ای ایس سی نے کراچی کے شہریوں پر بجلی گرانے کی تیاری کر لی، آج سے شہر میں 13 گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ کی جائے گی۔
کے ای ایس سی نے حکومتی اداروں پر بھاری واجبات اور اسکی عدم ادائیگی کا جواز بنا کر شہر قائد کے باسیوں کو بجلی کی بد ترین بندش کے عذاب میں...
مولانا فضل الرحمن کے ہوتے پاکستان کو یہودی ایجنٹ کی ضرورت نہیں،عمران خان
لکی مروت(دنیا نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کے ہوتے ہوئے پاکستان کو کسی یہودی ایجنٹ کی ضرورت نہیں ہے۔
لکی مروت میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے مولانا فضل الرحمان...
بائیس اگست کو گولڈ اسمتھ ایجنڈا دفن کر دیں گے: فضل الرحمان
اسلام آباد: (دنیا نیوز) جمعییت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ الزام تراشیوں سے ڈی آئی خان جیل توڑنے کے واقعے کو چھپایا نہیں جا سکتا۔ بائیس اگست کو گولڈ سمتھ ایجنڈا دفن کر دیں گے۔
ایک بیان میں مولانا فضل الرحمن...
مصر : ریلیوں پر فائرنگ، 80 افراد ہلاک،سرکاری عمارت نذرآتش
قاہرہ…مصرمیں جمعہ کے روز معزول صدرمرسی کے حامیوں کی احتجاجی ریلیوں پرسیکیورٹی فورسزکی فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 80 ہوگئی ہے۔ ایک ایسی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس میں فائرنگ سے بچنے کے لیے مظاہرین کو ایک پل سے نیچے کودتے دکھایا گیا...
سی آئی اے نے امریکا میں اڑن طشتریاں اترنے کی داستان کھول دی
واشنگٹن…سی آئی اے نے امریکا میں اڑن طشتریاں اترنے کی سحر انگیز داستانوں کے راز سے پردہ اٹھا دیا۔خفیہ ایجنسی کا کہنا ہے کہ ایریا ففٹی ون میں یو ٹو جاسوس طیاروں کی آزمائش کی جاتی تھی ۔1955 میں امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے ریاست نیواڈا...
عراق کے وزیرخارجہ کا ڈرونز کیلیے امریکا کو گرین سگنل
بغداد…عراق کے وزیرخارجہ ہوشیار زیباری نے کہا ہے کہ القاعدہ سے جنگ کے لیے امریکی ڈرونز کا اڈہ عراق میں قائم کیا جاسکتا ہیامریکی فوج کے عراق سے انخلا کے تقریباً بیس ماہ بعد گفتگو کرتے ہوئے عراق کے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ عراق کو نگرانی اور...
کشمیر کسی کی جاگیر ہے نہ اٹوٹ انگ , خود مختار ریاست ہے , علی گیلانی
بی جے پی وادی میں سانحہ گجرات دہرانا چاہتی ہے،مظالم کا سلسلہ بند نہ ہواتوبھارت کاوجود خطرے میں پڑ سکتا ہے،بزرگ رہنما دونوں نوجوان ریاستی دہشتگردی کاشکار ہوئے،کشتواڑ میں کرفیو جاری،بھارتی یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر فوجی چھاؤنی میں...
تیونس میں ہزاروں افراد کا حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
ریلی کا انعقاد،شرکا کی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی، مستعفی ہونے کا مطالبہ
تیونس(اے پی پی)تیونس میں ہزاروں افراد نے حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 40 ہزارافراد نے احتجاجی مظاہرے کے بعد ریلی کا انعقاد بھی کیا، شرکا...