نتائج تلاش

  1. کاشفی

    ابوالقاسم (اے کے) فضل الحق - شیر بنگالہ

    بہت شکریہ شمشاد بھائی!
  2. کاشفی

    امجد اسلام امجد کہتا ہے دَر پن

    واہ بہت ہی عمدہ و لاجواب۔
  3. کاشفی

    شے زندگی ہے کیا، مری دیوانگی سے پوچھ - ڈاکٹر جاوید جمیل

    غزل از ڈاکٹر جاوید جمیل شے زندگی ہے کیا، مری دیوانگی سے پوچھ بیچارگی ہے کیا، مری دیوانگی سے پوچھ کب عقل کے ہے پاس جواب اس سوال کا دیوانگی ہے کیا، مری دیوانگی سے پوچھ معشوق دل میں، جان میں، آنکھوں میں، ذہن میں وابستگی ہے کیا، مری دیوانگی سے پوچھ دل پر ذرا سی ٹھیس لگی اور تو رو دیا دل کی لگی...
  4. کاشفی

    اس سے بہتر تھا مر نہ جاتے کیوں - ڈاکٹر جاوید جمیل

    غزل از ڈاکٹر جاوید جمیل اس سے بہتر تھا مر نہ جاتے کیوں بھول کر بھی انہیں بھلاتے کیوں ان کو شرمندہ کیسے ہونےدیں زخم اپنے انہیں دکھاتے کیوں اُن کی آنکھوں میں تھی خوشی کی چمک رو کے ہم پھر انہیں رلاتے کیوں کوئی اُن کے قریب آ جاتا ہم انہیں چھوڑ کر کے جاتے کیوں دل کو ہم نے بچا کے رکھا ہے...
  5. کاشفی

    اردو محفل کا ماحول

    منتظر بزم ہے لغزش ہو کوئی کب مجھ سے کیوں نگاہیں نہیں رہتی ہیں کبھی باقی پر آپ کی بات درست ہے۔۔!
  6. کاشفی

    محوِ حیرت ہیں ترے شہرہِ آفاقی پر - ڈاکٹر جاوید جمیل

    غزل از ڈاکٹر جاوید جمیل محوِ حیرت ہیں ترے شہرہِ آفاقی پر شک کسی کو نہیں رہبر تری قزاقی پر منتظر بزم ہے لغزش ہو کوئی کب مجھ سے کیوں نگاہیں نہیں رہتی ہیں کبھی باقی پر ہر طرف پھیل گئی بزم میں افراتفری تھی خطا بزم کی، الزام لگا ساقی پر عقل کیا دے دی خدا تو نے ذرا انساں کو وہ اٹھاتا ہے سوال اب تری...
  7. کاشفی

    سب تھے منظورِ نظر ، ایک میں رسوا تھا فقط - ڈاکٹر جاوید جمیل

    غزل از ڈاکٹر جاوید جمیل سب تھے منظورِ نظر ، ایک میں رسوا تھا فقط تھے تماشائی سبھی، میں ہی تماشا تھا فقط سامنے حدِ نظر تک مرے صحرا تھا فقط اور یہ نظارہ ہی جینے کا سہارا تھا فقط اس کی دولت کی تمنا مری دشمن نکلی میرے قبضے میں محبت کا خزانہ تھا فقط ایسا محسوس ہوا جیسے کہ تو آیا تھا در حقیقت ترے...
  8. کاشفی

    غزل ۔ اُس راہ پہ جانے سے پہلے اسباب سنبھال کے رکھ لینا ۔ عزم بہزاد

    چہرے سے خوشی ثابت کرنا جیسے ہر دُکھ سے غافل ہو واہ بہت ہی عمدہ!
  9. کاشفی

    امجد اسلام امجد بستیوں میں اِک صدائے بے صدا رہ جائے گی

    خوبصورت انتخاب۔ شکریہ شیئر کرنے کے لیئے۔۔
  10. کاشفی

    شیر سنگھ ناز دہلوی : زندگی نام ہے جس چیز کا کیا ہوتی ہے ۔

    واہ بہت ہی خوب! ناز دہلوی کی خوبصورت غزل شیئر کرنے کے لیئے شکریہ۔ خوش رہیئے۔۔
  11. کاشفی

    سرمقتل ادھروہ کھینچ کرتیغ جفا نکلے - سیّد مومن حسین شعلہ کراروی

    بہت شکریہ طارق شاہ صاحب! خوش و خرم رہیں سدا۔ آمین
  12. کاشفی

    شہیدِ ملت لیاقت علی خان (وزیرِ اعظم پاکستان)

    خوش رہیئے شمشاد بھائی! بہت شکریہ!
  13. کاشفی

    سرمقتل ادھروہ کھینچ کرتیغ جفا نکلے - سیّد مومن حسین شعلہ کراروی

    غزل (سیّد مومن حسین شعلہ کراروی) کاشانۂ ادب پروفیسرسیّد ضامن علی صاحب سرمقتل ادھروہ کھینچ کرتیغ جفا نکلے ادھرسراپنے ہاتھوں پرلئےاہل وفا نکلے لگا اک ہاتھ ایسا خنجر بیداد کا اپنے مری حسرت بھی اے قاتل ترا بھی مدّعانکلے مری جان بازیوں کاامتحاں ہوجائےمقتل میں کھنچےتیغ ستم ان کی تودل کا حوصلہ نکلے...
  14. کاشفی

    نام لےکرجو ترا آگ سے کھیلا ہوگا - سیّد مومن حسین شعلہ کراروی

    غزل (سیّد مومن حسین شعلہ کراروی) مشاعرہ طرحی ماہنامہ نخشب مصری باغ ۲۵جولائی۱۹۵۳ نام لےکرجو ترا آگ سے کھیلا ہوگا ہاتھ میں اس کےچراغ ید بیضا ہوگا رشتۂ عمرجوٹوٹا بھی تو پھرکیا ہوگا فکر امروز نہ اندیشۂ فردا ہوگا نالہ سنجیٔ عنادل وہی سمجھا ہوگا آشیاں جس نےاجڑتےہوئےدیکھا ہوگا اتنا ہی حسن کا...
  15. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    نہ ایں پر نازکرتےہیں، نہ آں پرناز کرتے ہیں نہ علم وفن، نہ معنی و بیاں پر ناز کرتے ہیں کوئی استاد فن، کوئی ہے استاد سخن شعلہ مگرہم خدمت اردو زباں پر ناز کرتے ہیں (محترم جناب شعلہ کراروی، الہ آبادی - پورا نام: سیّد مومن حسین شعلہ کراروی) تعارف شاعر: آپ کی پیدائش ۱۹۰۱ء میں الہ آباد[موجودہ...
  16. کاشفی

    سہہ نہیں پائیں گے فرقت کی سزا جیتے جی - ڈاکٹر جاوید جمیل

    غزل از ڈاکٹر جاوید جمیل سہہ نہیں پائیں گے فرقت کی سزا جیتے جی ہم تو مر جائیں گے ہمدم بخدا جیتے جی آؤ کروادیں ملاقات دلوں کی چھپ کر دیکھنا پھر نہ کبھی ہونگے جدا جیتے جی تو نے سجھا تری ہر چیز ترے ساتھ گئی مجھ سے بچھڑے گی نہ خوشبوئے حنا جیتے جی تو نے اک بات کہی کہہ کے جسے بھول گیا بات نے تیری...
  17. کاشفی

    اکبر الہ آبادی :::: ملک میں مجھ کو ذلیل و خوار رہنے دیجئے - Akbar Allahabadi

    عمدہ انتخاب شیئر کرنے کے لیئے بہت شکریہ طارق شاہ صاحب! خوش رہیئے۔۔
Top