نتائج تلاش

  1. کاشفی

    جئے الطاف حسین

    جئے الطاف حسین
  2. کاشفی

    میری طلاق کے ذمہ دار تم ہو

    اور کبھی وہ اسلام کا لبادہ اُڑھ کر عام مسلمانوں کو بیوقوف بناتا ہے۔۔ خدا کی لعنت ہو ان شیطانوں پر جو اسلام کا لبادہ اُڑھ کر لوگوں کو بیوقوف بناتے ہیں اور ساتھ ساتھ اسلام اور مسلمانوں کی بدنامی کا باعث بنتے ہیں۔۔ ایسے شیطان کے چیلے اپنے بڑے شیطان کو اپنا ہیرو مانتے ہیں جو برقع پہن کر بھاگتے ہیں۔۔...
  3. کاشفی

    اردو محفل کا ماحول

    آپ بھی خوش و خرم رہیں شمشاد بھائی!
  4. کاشفی

    قتیل شفائی تمہاری انجمن سے اُٹھ کے دیوانے کہاں جاتے

    بہت خوبصورت انتخاب ہے۔۔بہت شکریہ امراؤ جان ادا صاحبہ اور طارق شاہ صاحب!
  5. کاشفی

    اردو محفل کا ماحول

    ایک مرتبہ کا ذکر ہے۔۔ایک شخص ایک لڑکی کو آنٹی کہتے تھے۔۔اور وہ آنٹی انہیں ماموں کہتی تھیں۔ ایک محفل تھی جہاں اچھی اچھی اور خوبصورت باتیں ہوتی تھیں۔۔۔پھر ایسا ہوا کہ اللہ کی برکت کی وجہ کر دونوں ماموں اور آنٹی وہاں آگئے۔۔اور پھر کہانی ختم۔۔
  6. کاشفی

    اردو محفل کا ماحول

    دل کو واپس لانے میں کچھ وقت لگے گا تینو، مے کو سمجھانے میں کچھ وقت لگے گا ابھی تو حیرت سی چھائی ہے آنکھوں پر ہوش ٹھکانے آنے میں کچھ وقت لگے گا
  7. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    یہاں تو خود اپنی ذات اپنے وجود کے کرب میں دبی ہے نہ جانے وہ لوگ کتنے سچے تھے جن کو غم کائنات کا تھا نجیب رامش
Top