نتائج تلاش

  1. مغزل

    دشمنوں سے لوگ شکوے کر رہے ہیں ہر کہیں۔۔۔۔۔ عبدالعزیز راقم

    بر سرِ بازار ہی جھوٹے کو جھوٹا کہہ دیا مطمئن ہیں ہم اگرچہ راستی مہنگی پڑی واہ واہ ماشا اللہ ، مزا آگیا یہ ہوتا ہے سخنِ اصل ، سبحان اللہ ۔ باقی باتیں تو بابا جانی اور وارث کےمراسلات میں ہوہی چکی ہیں ۔ اللہ تبارک و تعالیٰ آپ کے قلم کو مزید قوت عطا فرمائے آمین۔
  2. مغزل

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    از صد سخن پیرم یک نکتہ مرا یاد است عالم نہ شود ویراں تا میکدہ آباد است ! شاعر نامعلوم ترجمہ: ’’ مجھے اپنے پیرو مرشد کی سوباتوں میں سے ایک بات اب تک یاد ہے کہ دنیا کبھی ویران نہ ہوگی جب تک اس میں کوئی میکدہ آباد رہے گا ‘‘
  3. مغزل

    پیہم عطائے عسرتِ دوراں نہ پوچھیے ۔ فاتح الدین بشیر

    لگتا ہے کہ فاتحین کا کلام معتکف ہوگیا تھا ،۔ وگرنہ نظر آتا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غزل ۔۔۔ ( غ۔ن۔غ ) فاتح بھائی کا ایک اور بت شکن کلام پڑھو۔۔:angel: (منسلک : 18 فروری 2012)
  4. مغزل

    مبارکباد ایلِ ایمان کو عید میلاد النبی مبارک

    نثار تیری چہل پہل پہ ہزاروں عیدیں ربیع الاوّل سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں عید ِ میلادِ‌مصطفٰے صل اللہ علیہ والہ وسلم مبارک ہو باری تعالی ہمیں اپنے محبوب صل اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کی توفیق اور استقامت عطا فرمائے ۔ آمین
  5. مغزل

    مرے دل میں عشقِ رسول ہو۔ ۔ ۔ نعت

    ماشا اللہ ، اللہ برکتیں نصیب فرمائے ، آمین ۔
  6. مغزل

    م م مغل صاحب آؤٹ آف سٹی۔

    شکریہ راجہ جی ۔ سلامت رہیں ، کراچی آچکا ہوں ۔ ۔ انشا اللہ تکان کی رخصتی کے بعد حاضر ہوتا ہوں‌۔والسلام
  7. مغزل

    ایک لڑکی دکاندار سے

    ہاہاہاہ ۔۔ یہ بھی خوب کہا، شمشاد بھیا، ۔
  8. مغزل

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    میں جیہ کو مس کررہا ہوں‌۔ اللہ سلامت رکھے ۔آمین۔ (‌اس بار غالب کی برسی یوں ہی گزر گئی )
  9. مغزل

    حقیقی عوامی نمائندے کس پارٹی کے ہیں ؟

    حقیقی عوامی سے مراد ۔۔ نمائندوں کا عوام سے ہونا ہے ۔ نہ کہ جاگیرداروں وڈیروں کا ہونا۔ باقی آپ سب اپنی اپنی رائے میں آزاد ہیں‌۔ مگر موضوع کو سمجھ تو لیا کیجے ۔والسلام
  10. مغزل

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ٹونٹی20

    مبارک ہو مبارک ہو۔۔ ہی ہی ہی ہی ۔۔
  11. مغزل

    اک کنارا ہم نے پکڑا اک کنارا چھوڑ کر

    بھئی شازیہ باجو نے پسند کر لی تو اب سند ہے یہ ۔ ویسے بظاہرکوئی غلطی نہیں کہیں کہیں‌ایک دو جگہ بات ہوسکتی مگر وہ کچھ اساتذہ کے نزدیک درست بھی ہے، بحیثیتِ مجموعی اچھی غزل ہے ۔سلامت رہو میاں ۔
  12. مغزل

    کراچی۔ ۔کراچی

    وہ کیا ہے کہ ، دو ایک بار بیگم نے ہمیں فون پر سواتین ( یعنی خواتین) سے بات کرتے پکڑ لیا، دو تین دھموکے بھی جڑ دیے ، بس اسی دن سے ۔۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: آپ کی آواز پر تو میں‌خود چونک گیا تھا ، کہ یا اللہ یہ کون بچاری ہے (:biggrin:) جو اتنے مٹھاس بھرے...
  13. مغزل

    کراچی۔ ۔کراچی

    فہیم تعویز لینے گیا ہے ، کسی بابا سے ۔ بیچارہ چڑیلوں سے ڈرتا ہے ۔ حالانکہ جس دن شادی ہوئی سار ا ڈر دور ہوجائے گا بغیر کسی تعویز کے ۔ ( شرط بغیر میک اپ کے دیکھنے کی ہے ) :rollingonthefloor:
  14. مغزل

    ایک لڑکی دکاندار سے

    ہاہا ہا ۔۔۔ بڑی دور رس نظر ہے ،۔۔
  15. مغزل

    غزل برائے اصلاح -ہر گام پہ دھوکہ ہے مگر دیکھ رہے ہیں ۔ از محمد اظہر نذیر

    وزن کا معاملہ تو میری دانست میں درست ہے ، اب ۔۔ ’’ فنی، معنوی، صرفی ،نحوی یا املا شریف کی خامیاں موجود ہیں ‘‘ اب اس طرف دھیان دیں ۔
  16. مغزل

    نثری نظم

    آپ کا بھی شکریہ اظہر بھیا، ہم سب آپ کے لیے دعا گو ہیں۔
  17. مغزل

    نظم -کارِ خاک - بلراج کومل

    بھئی سبحان اللہ سبحان اللہ ، کمال نظم ہے صاحب ، روح سرشار ہوگئی ۔ پیاسے بھیا اس لاجواب انتخاب کے لیے سراپا سپاس ہوں ، سلامت رہیں۔۔
  18. مغزل

    بچوں کو سلانا

    میں آپ کی بات پر عمل کرتا ہوں‌۔ وارث صاحب
  19. مغزل

    فارسی شاعری می رقصم - شیخ عثمان مروَندی معروف بہ لال شہباز قلندر کی غزل

    سچ کہا صاحب۔ بہر حال میں بھی تلاش کرتا ہوں ۔دعا کیجے ۔
Top