نتائج تلاش

  1. مغزل

    غزل برائے اصلاح -راہ چلتے ملا تھا، جدا سا لگا ۔ از محمد اظہر نذیر

    شکریہ فاتح بھیا، دراصل یہ بھی طریقہ ِ واردات ہے آپ کو چھیڑنے کا۔ دیکھیے کیسے سرپٹ گھوڑے دوڑاتے آگئے ، بہت شکریہ فاتح بھیا، سخنور بھائی اور بابا جانی بہت شکریہ ۔ اللہ تبارک و تعالیٰ سلامتی عطا فرمائے آمین ۔والسلام
  2. مغزل

    انوکھا/انوکھی لغت

    لپ اسٹک ۔ ہاہاہا۔۔۔انسانی ہونٹوں کو چڑیل کے ہونٹ کے ہمرنگ کرنے کا مومی عجائب خانہ۔ آویزے :
  3. مغزل

    تعارف طاہر جاوید ( hani ) ایک تعارف

    لگتا ہے ھانی صاحب محض شکریہ کی کنجیاں دبا کر ہی تعارف پیش کریں گے ۔ ارے حضور ایسی بھی کیا شرماہٹ ، یہ اپنوں ہی محفل ہے ۔آئیے آئیے۔
  4. مغزل

    اردو صوتی تختہ جدول ------- از :مدیرانِ شعبہ اردو ادب

    وعلیکم السلام حضور، جانے کیا وجہ ہے صاحب، دیگر کسی دوست کی طرف سے شکایت نہیں آئی ، ذپ کا جواب فوراً ہی ارسال کیا تھا۔ اور اس میں اسکرین شارٹ میں بھی پیش کیا جس کے تحت سیل سینٹر الائن ہی ہیں‌۔ لیجیے ملاحظہ کیجے ۔ آپ کو روانہ کیے گئے ذپ کے ہمراہ : گزشتہ روز 4:13 سہ پہر کو یہ جوا ب ارسال کیا تھا۔
  5. مغزل

    اس ماہ کا اعزازی رکن

    اس ماہ کا اعزازی رکن ہونا چاہیئے عبد العزیز راقم صاحب کو۔کیوں آپ کیا کہتے ہیں۔؟
  6. مغزل

    غزل برائے اصلاح -راہ چلتے ملا تھا، جدا سا لگا ۔ از محمد اظہر نذیر

    اچھی کوشش ہے دوست، کئی مصرعے گربڑ پھیلانے کے مرتکب ہورہے ہیں ان پر نظر رکھنی پڑے گی ، وگرنہ اوزان خطا ہونے پر غزل کے اوسان بھی خطا ہوسکتے ہیں ۔تخلیق پر مبارکباد ، بابا جانی اور وارث صاحب کاانتظار کرتے ہیں ، ارے ہاں اپنے سخنور ( فرخ منظور صاحب) بھائی خاصے دنوں سے گریز برت رہے ہیں انہیں زحمت دیں...
  7. مغزل

    لوگ کرتے ہیں گلہ آزار کا۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    شکراَ ً بابا جانی ، آپ کی کتابیں حاصل کرنے کو دل میں ارمان نے ڈیرے ڈال دیے ہیں ، دیکھیے کون جاتا ہے ہمارا انڈیا ۔۔
  8. مغزل

    درد لازم ہے کسی سے دل لگانے کے لیے۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    نہ کے معاملے میں گرچہ وارث صاحب کی بات اپنی جگہ مسلم ، مگر میں اس معاملے میں آپ کے نقشِ قدم پر ہوں کہ ہمارے ہاں اساتذہ نہ کو نا باندھنے کی بجائے ’’ نے ‘‘ پر زور دیتے ہیں ۔ راقم صاحب اگر وارث صاحب کی طرف ہوئے تب بھی جمہوریت قائم رہے گی ۔:battingeyelashes: :blushing:
  9. مغزل

    درد لازم ہے کسی سے دل لگانے کے لیے۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    شکراً سیدی ، وارث صاحب کو تو لگتا ہے اب سیّاں لکوٹ جا کر ہی منا پڑے گا، کہ صاحب بستر کی جان چھوڑ دیں۔ (علالت کی وجہ سے پھر غائب ہیں )
  10. مغزل

    ساغر صدیقی نظر نظر بیقرار سی ہے نفس نفس میں شرار سا ہے - ساغر صدیقی

    شکریہ کاشفی صاحب، خوب انتخاب ہے ۔ باقی ۔ سوگوار اور پرسرار پر بحث جاری است۔
  11. مغزل

    ایک نظم لکھنے میں مدد چاہتا ہوں، توجہ کیجیے

    ضرور ضرو ر، خدانخواستہ میں نے منع نہیں کیا، غزل کی طرف رجوع کرنے کا اس لیے کہا ہے جب آپ ایک شعر ( دو مصرعوں ) میں بات کو مکمل نظم کرنے پر قادر ہوجائیں گے تو نظم کی صراحت بہت آسان ہوجائے گی ۔ آپ لگے ہاتھوں چاہیں تو نظم کے تجربے کو اپنی مشق کا حصہ بنا سکتے ہیں میں نے صرف مشورہ دیا ہے ،۔ آپ جب کہیں...
  12. مغزل

    غزل برائے اصلاح --جن سے رفعت کلام کرتی ہے ۔ از محمد اظہر نذیر

    شکریہ ، جوابی مراسلت ملاحظہ کیجے ، والسلام
  13. مغزل

    "جانِ من" ہیں ہم جو اُن کے ۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    نہیں کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ اجازت ہے ،۔ بندہ سراپا سپاس ہے محبتوں پر ۔شکراً یا سیدی
  14. مغزل

    جانے دنیا کو کس کی نظر کھا گئی ۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    رسید حاضر است ، راقم صاحب ، پہلی قراءت میں غزل اپنا تاثر خوب دیتی ہے ، وزن کا مسئلہ کوئی نہیں ، ہاں کہیں کہیں حشو وزوائد غزل کے تاثر کو کم کرنے پر کمربستہ دکھائی دیتے ہیں ان سے جان چھڑائی جاسکتی ہے ، ایک جگہ زبان کا بیان غزل کے چاند کو گہنارہا ہے اسے دور کیا جائے تو غزل اپنی چھب دکھا کر کسی کا...
  15. مغزل

    ایک نظم لکھنے میں مدد چاہتا ہوں، توجہ کیجیے

    اب آتے ہیں آپ کی نظم کی جانب ، سب سے پہلے تو نظم کی طوالت اسے قاری کے ذہن پر نہ صرف بوجھ بنا رہی ہے بلکہ یہ آپ کے ہاتھ سے بھی پھسلتی چلی جارہی ہے ۔، بحرو وزن کی بحث آگے چل کے ( بلکہ اتنی بحث ہوہی چکی ، اب نظم کے مضمون پر بات ) ، دوم یہ کے نظم کا بنیادی طور پر موضوع ’’ ماں ‘‘ ہے جس کا...
  16. مغزل

    جمہوریت بمقابلہ مشرف ۔ (ایک ایس ایم ایس)

    خاک در خاک اس طرزِشہی ذات پہ خاک
  17. مغزل

    زباں ہے گنگ مری اور ہاتھ لرزیدہ ۔ منقبت از حسن نظامی

    سبحان اللہ سبحان اللہ ، کیا کہنے جواب نہیں ماشا اللہ ، شکریہ فرخ بھائی ۔بہت اعلیٰ انتخاب ہے واہ واہ
  18. مغزل

    اصلاح درکار ھے ---- از طاہر جاوید

    ماشا اللہ ، طاہر جاوید صاحب محفل میں ایک بار پھر خوش آمدید آپ اس لڑی میں اپنے بارے میں تفصیل سے لکھیے ( ربط / لنک یہ ہے ) کلام پر انشا اللہ بات رہے گی ۔والسلام
  19. مغزل

    تعارف طاہر جاوید ( hani ) ایک تعارف

    طاہر جاوید ( hani ) صاحب کو اردو محفل میں خوش آمدید ، طاہر صاحب کی نبیل صاحب سے ملاقات ہوئی اور وہیں سے اردو محفل کی بابت مہمیز ملی، آپ جرمنی میں سکونت پزیر ہیں‌۔،جناب راہی ِ راہِ سخن بھی ہیں اصلاح کی لڑی میں جناب کا کلام موجود ہے ۔مزید تعارف آپ خود یہاں پیش فرمائیں گے ۔ از طاہر جاوید۔...
  20. مغزل

    ایک نظم لکھنے میں مدد چاہتا ہوں، توجہ کیجیے

    اردو نظم ، روایت سے بغاوت تک محمدالیاس میراں پوری ( بشکریہ ’’ اردو تحقیق ‘‘ ڈاٹ بلاگ اسپاٹ ڈاٹ کام) یوں تو جدت کا تعلق تسلسل اور کہنے والوں کی تعداد کے ساتھ ہے۔شاعری ہر بیس پچیس سال بعد اس لیے جدید ہو جاتی ہے کہ اس میں تسلسل کا عمل نہیں ٹوٹتا اور کہنے والوں کی تعداد مسلسل بڑھتی رہتی ہے...
Top