نتائج تلاش

  1. مغزل

    محفل کی سب سے لڑاکی شخصیت

    جی شکریہ ، زندہ رہنے اور یہا ں‌موجود رہنے کے لیے ، اللہ حافظ
  2. مغزل

    ابھی آپ کے موبائل فون میں کتنا بیلنس موجود ہے ؟؟؟؟

    فاتح بھیا میرے پا س یہ سیٹ پہلے ہی موجود ہے ، کراچی آئیں تو پیش کردوں گا، جب تک ہم خوب سیکھ لیں اسے آپریٹ کرکے ، ہی ہی ہی
  3. مغزل

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    کہاں تھیں‌ زینب صاحبہ اتنے دن ؟ خیریت تو رہی ناں ؟؟ بندہ خیر خبر ہی دیتا ہے ! بہر حال سلامت رہو ۔ والسلام
  4. مغزل

    محفل کی سب سے لڑاکی شخصیت

    کہاں تھیں‌ زینب صاحبہ اتنے دن ؟ خیریت تو رہی ناں ؟؟ بندہ خیر خبر ہی دیتا ہے ! بہر حال سلامت رہو ۔ والسلام
  5. مغزل

    طرحی غزل برائے اصلاح -خواب میں لذتِ یک خواب ہے دنیا میری ۔ از محمد اظہر نذیر

    بے ربط مصرعے ، کئی مصرعے وزن کے معاملے میں دغا دیتے محسوس ہوتے ہیں ، محض لفظوں کو جمع کردینا شاعری نہیں میرے دوست۔ مطالعہ بڑھائیے ابتدا ء میں محٍفل میں موجود ’’ پسندیدہ ‘‘ کلام کی لڑیاں کھنگال لیجیے ۔ وگرنہ محض ٹامک ٹوئیاں مارنے سے کیا فائدہ ، اصلاح اس کا نام نہیں کہ استاد مصرع بدل کے دے ۔...
  6. مغزل

    ما ں

    رسید حاضر ہے ہانی ( طاہر جاوید صاحب) ، ماشا اللہ ، سلامت رہیں۔
  7. مغزل

    غزل برائے اصلاح --جن سے رفعت کلام کرتی ہے ۔ از محمد اظہر نذیر

    ’’موجودہ ‘‘ مصرعے میں ’’ اختیار ‘‘ کی جگہ ’’طلبگار ‘‘لگانے سے ’’ موجودہ ‘‘ مصرعے کا وزن تبدیل ہوجائے گا، ۔
  8. مغزل

    دعا

    طاہر صاحب ، ماشا اللہ ، اچھی دعا ہے ، ہر چند کہ اسے نثری نظم کہا جاتا ہے ، مگر میں نثری نظم کے معاملے ’’محض ‘‘ نثر پارے کو ’’ نثم ‘‘ نہیں مانتا ۔ اس پر گفتگو آنے والے وقتوں میں رہے گی ۔ خوبصورت جذبات پر مبارکباد قبول کیجے ۔ والسلام
  9. مغزل

    اصلاح درکار ھے ---- از طاہر جاوید

    بہ سرو چشم ہانی عرف طاہر جاوید صاحب، سلامت تا قیامت رہیں
  10. مغزل

    "جانِ من" ہیں ہم جو اُن کے ۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    شکریہ بابا جانی ، آپ نے صحیح کہا، ( رجوع کرنا محاورے کے تحت اگر ہے تو آپ کی بات سے مفر نہیں مجھ کو) ویسے میرے مطالعے میں رجوع کے معانی ’’ جھکنے ‘‘ ۔ ’’ پلٹنے ‘‘ - اور ’’ متوجہ ہونے ‘‘ کے بھی ہیں سو زبان کا ذائقہ بدلنے کو شرارتیں کرنا تو میرا حق ہے ناں ؟ ، :blushing: آپ سے لاڈ پا کر کہیں میں...
  11. مغزل

    اردو صوتی تختہ جدول ------- از :مدیرانِ شعبہ اردو ادب

    میں تدوین کرتا ہوں فاتح بھائی ، بابا جانی شکریہ ۔ ہم ’’ پیلے سکول ‘‘ کے پڑھے ہیں غلطی سے یہاں طوئیں ظوئیں ہی پڑھا یا گیا۔ ہی ہی ہی ۔۔
  12. مغزل

    مجھے ابھی جینا ھے

    شکریہ اظہر ، جذبات کی داد حاضر ہے ، املا کی اغلاط سے گریز کیجے ، باقی یہ کہ یہ نثری شاعر ی کہلائے گی ، ( بابا جانی سمیت دیگر اساتذہ کے نزدیک یہ شاعری نہیں ) مگر کہیں‌کہیں ردھم موجود ہے جو نثری شاعری کا حسن بھی تباہ کر رہا ہے ۔ والسلام
  13. مغزل

    تعارف طاہر جاوید ( hani ) ایک تعارف

    ماشا اللہ طاہر جاوید صاحب، نثری نظم ( نثم) ہمیں بھی مرغوب ہے ، لہذا خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے ’’ نثمانے ‘‘دو ، اپنی کتاب کی اردو ان پیج فائل ہمیں ای میل کر دیجے ، تاکہ اس کی ای بک بنائی جاسکے ، امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا، والسلام ( ارے ہاں فونٹ کو ڈیفالٹ کی حالت میں رہنے دیجے ،...
  14. مغزل

    اردو صوتی تختہ جدول ------- از :مدیرانِ شعبہ اردو ادب

    طوئیں ظوئیں وغیرہ۔ عام طور پر اردو قائدے کے تحت پڑھائے جاتے ہیں اس لیے لکھا، بعد میں جو اعراب و تنوین وغیرہ جو صرف عربی میں مستعمل ہیں ان کی ادائگی عربی یا فارسی حوالے سے کی ہے ۔ ضُمَّہ کے حوالے سے آپ کی بات درست ہے ، یہ بالفتح ہی ہے مجھ سے روانی میں غلطی ہوئی ۔نشاندہی کے لیے متشکر ہوں‌۔شکریہ...
  15. مغزل

    راز دل کا بتا کے پچھتائے - فوزیہ مغل

    شکریہ کاشفی صاحب ، فوزیہ کی غزل پر داد حاضر ہے ۔
  16. مغزل

    اصلاح درکار ھے ---- از طاہر جاوید

    شکریہ بابا جانی ، طاہر صاحب آپ اسے درست کر کے دوبارہ پوسٹ ( اسی لڑی میں ) کر دیں تاکہ نئی شکل سامنے آسکے ۔والسلام
  17. مغزل

    طرحی غزل برائے اصلاح -خواب میں لذتِ یک خواب ہے دنیا میری ۔ از محمد اظہر نذیر

    رسید حاضر ہے ، اور چار بار کی نشاندہی کے بعد بھی آپ نے ’‘ اساتزہ ‘‘ کا قبلہ درست نہیں کیا ، ’’ اساتذہ ‘‘ لکھا جاتا ہے ۔ا مید ہے آئندہ میں آپ کو زحمت نہ دوں گااس حوالے سے۔ بابا جانی او ر دیگر احباب کا انتظار کرتے ہیں ۔ والسلام
  18. مغزل

    جانے دنیا کو کس کی نظر کھا گئی ۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    شکریہ بابا جانی ، غزل کی تازہ شکل کے بعد ہی کچھ کہا جاسکتا ہے ، ۔
  19. مغزل

    "جانِ من" ہیں ہم جو اُن کے ۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    بابا جانی میں اپنی بات سے رجوع کرتا ہوں اور آپ کی بات سے اتفاق، شکریہ (پرانا مراسلہ) (صحیح صحیح ، میں آپ کی بات سے رجوع کرتا ہوں ، میرے ذہن میں سبھی تھا، سب ہی پہلے سے موجود تھا اس لیے سوچا کہ وہ روا ہی ہوگا۔ شکریہ بابا جانی۔)
  20. مغزل

    ایک نظم لکھنے میں مدد چاہتا ہوں، توجہ کیجیے

    شکریہ بابا جانی ، میرا بھی یہی ماننا ہے ، اب یہ تو اظہر میاں پر موقوف ہے کہ وہ ضد کریں تا اس سعِی لاحاصل کو ترک کردیں۔ امید ہے اظہر اب بہتر انداز میں جان گئے ہوں‌گے ۔والسلام
Top