نتائج تلاش

  1. مغزل

    مبارکباد محمود مغل صاحب کو بیٹی کی پیدائش کی مبارک باد!

    بہ سرو چشم حضور بہ سرو چشم۔ بہت شکریہ محبتوں کا طالب ہوں‌۔اللہ پاک آپ کی دعا ہم سب کے حق میں قبول فرمائے ،آمین شکریہ فہیم میاں۔سلامت رہیں بھتیجی ہوگی آپ کی ۔ میری تو بیٹی ہے ۔ :biggrin: :biggrin: ( شکریہ سعود بھیا ) :yawn: :battingeyelashes: :yawn: :notlistening: :shameonyou...
  2. مغزل

    غزل برائے اصلاح --- جو سائے سے بھی ڈرتا تھا، محبت کس طرح‌کرتا --- از : عمران نیازی

    ماشا اللہ عمران نیازی صاحب عمدہ کاوش ہے ، دو ایک جگہ املا کی اغلاط رہ گئی ہیں انہیں درست کرلیجے ۔ صاحبانِ فن کا انتظار کرتے ہیں ۔والسلام
  3. مغزل

    نعت گوئی کے آداب

    جزاک اللہ شاکر القادری صاحب، اللہ تبارک و تعالیٰ ہمیں‌ عمل کی توفیق اور استقامت عطا فرمائے ،آمین۔ ایک زحمت کہ ’’با خدا دیوانہ باش و با محمد ہوشیار‘‘ کا دوسرا مصرع ( اگر مکمل کلام اور شاعر کا نام ) مل جائے تو نوازش ہوگی کہ برسوں سے ایک ہی مصرع سنتے پڑھتے آئے ہیں۔ وارث صاحب، الف نظامی، بابا...
  4. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    میں تو آیا ہوں انکل ۔
  5. مغزل

    مبارکباد محمود مغل صاحب کو بیٹی کی پیدائش کی مبارک باد!

    بہت شکریہ ، بڑی محبت فاتح بھیا ، سلامت رہیں ، آپ سے اس وقت فون پر بھی بات ہورہی ہے ، ایک بار پھر بہت بہت شکریہ
  6. مغزل

    ویلنٹائن ڈے ہماری عید نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اصلاح کی درخواست

    فاتح بھائی ، سلامت رہیں۔ سب سے پہلے تو معذرت کہ یہ لڑی آج ہی دیکھی، موجودہ لڑی پر میرے غیا ب میں جانے کیا کیا ہوتا رہا۔ مذکورہ مراسلے میں آپ کا نام شامل نہ کرنا کوئی بد نیتی نہیں بلکہ لاشعوری طور پر ایسا ہوا کہ عام طور پر بابا جانی اور وارث صاحب ہی یہ فریضہ انجام دیتے ہیں ، وگرنہ آپ اور سخنور...
  7. مغزل

    مبارکباد محمود مغل صاحب کو بیٹی کی پیدائش کی مبارک باد!

    شکریہ بہت شکریہ زین ، سلامت رہیں‌۔ لو جی ، عندلیبِ ہند بھی بڑی دور کی کوڑی لائی ہیں :silly::silly:۔ سلامت رہیں ، بہت شکریہ آمین آمین ، بہت شکریہ وجی بھیا، آمین ثم آمین۔ شکریہ بابا جانی بہت شکریہ شمشاد بھائی ، اللہ آپ کی دعائیں ہم سب کے حق میں قبول فرمائے آمین ، پہلی بیٹی 14 ربیع...
  8. مغزل

    مبارکباد محمود مغل صاحب کو بیٹی کی پیدائش کی مبارک باد!

    بہت شکریہ امید و محبت صاحبہ / صاحب، سلامت رہیں۔ بہت شکریہ بڑی محبت راجا بھیا، بے شک دوہری رحمت ہے اللہ نے اپنے حبیب کے ولادت کے مہینے میں دونوں بیٹیا ں عطا کی ہیں‌۔محبتوں میں رشک کرنا اور سبقت لے جانے کی کوشش کرنا ہی تو آدمی کی میراث ہے ۔ اللہ تبارک و تعالیٰ ہم سب کو محبتوں کا قیدی بنائے...
  9. مغزل

    گزر گاہِ خیال

    اچھی کوشش ہے نذیر صاحب، ماشا اللہ۔ کوشش کیجے اور اسے پابند کرکے صفحہِ سیمیں کی زینت بنائیں۔
  10. مغزل

    مجھے اک نظم کہنی تھی

    مگر میرا خیال مختلف ہے راجہ جی سے ۔ صالح افراد اور بزرگوں کا انتظار تو سعادت سے کم نہیں ۔ آنے کو کہہ گئے تھے نہ آئیں خدا کرے کیا لطف آرہا ہے مجھے انتظار میں ۔ یہ شعر بھی قریباً اسی کیفیت کا آئنہ دار ہے ہر چند کہ یہاں محل نہیں۔ سخنور بھائی یا وارث صاحب اگر یہ نظم مکمل پیش کردیں تو لطف...
  11. مغزل

    مبارکباد محمود مغل صاحب کو بیٹی کی پیدائش کی مبارک باد!

    بہت بہت شکریہ بجو، نبیل بھائی اور شمشاد بھائی ، محبت ہے آپ کی ، آمنہ 14 ربیع الاول کو اور فاطمہ 19 ربیع الاول کو ۔ اللہ نے رحمتوں کے مہینے میں رحمتوں سے نوازا ہے ۔ اللہ تبارک و تعالیٰ آپ سبھی احباب کی دعائیں قبول منظور فرمائے آمین ثم آمین۔
  12. مغزل

    مجھے اک نظم کہنی تھی

    کیا کہنے آسی صاحب ، سبحان اللہ ، ۔ اور صاحب مکمل ارسال کیجے نا کیوں ترساتے ہیں ہم غریبوں کو۔
  13. مغزل

    مصحفی ذرا ہم سے بھی ملتے جائیے گا ۔ مصحفی

    رجوعیت ثلاثی مجردکے باب میں دخیل اسم ِ مشتق اسمِ کیفیت ہے اصل جوہر رجع ہے جس سے رجوع ہوا ۔۔ ویسے یہ میری ذاتی لغت ہے آپ کا اس پر ایمان لانا درست نہیں ۔
  14. مغزل

    آج کا شعر - 4

    تھی خبر گر م کہ غالب کے اڑیں گے پرزے دیکھنے ہم بھی گئے تھے پہ تماشہ نہ ہوا اسد اللہ غالب
  15. مغزل

    مصحفی ذرا ہم سے بھی ملتے جائیے گا ۔ مصحفی

    قبلہ تعداد تو 14301 ہو چکی ہے ۔ 27 جلدیں لغت کی بھی شامل ہوگئی ہیں ، ۔ مقصود کتابوں کا قبرستان بنانا ہے ۔ پڑھنا کہاں مجھ کو مقدور۔ ہم تو صرف لاد نے کے کام آتے ہیں۔:silly: :silly: (ویسے آپ کی ’’نفرت ‘‘ کاجواب نہیں ، کہ ’’ رجوعیت ‘‘ کو ’’ رجائیت ‘‘ گردانتے ہیں ۔ ہاہاہاہاہ)
  16. مغزل

    م م مغل صاحب آؤٹ آف سٹی۔

    جی بس آپ کی محبت ہے ، نجی دورہ تھا ، حالانکہ موقع تھا کہ اپنے احباب سے ملاقات کا شرف بھی حاصل ہوتا۔مگر وائے ری قسمت
  17. مغزل

    وصی شاہ کون ہے؟

    ای میل ایڈریس دے دوں ؟؟ خود معلوم کرلیں۔؟ ( فون پر کم ہی بات کرتا ہے ، وگرنہ نمبر بھی دے دیتا ) ویسے دوست کو اس بے وقوفی پر ٹوکا نہیں آپ نے ؟؟ ( ہی ہی ہی ہی )
  18. مغزل

    مصطفی کمال ینگ گلوبل لیڈر 2010

    میں بھی اتفاق کرتا ہوں ، مصطفی کمال وہ آدمی ہے جس نے ایم کیو ایم کے دامن پر لگے گندگی ( چاہے وہ الزام ہی سہی ) کے داغ کسی حد تک دھودیے ہیں ۔ مبشر لقمان نے آج جو اظہاریہ سپردِ قلم کیا ہے ( ایکسپریس میں) ۔ میں اس سے کلی طور پر تو نہیں مگر مصطفٰی کمال کے حوالے سے متفق ہوں ۔ اس کالم کو بھی اس لڑی...
Top