نتائج تلاش

  1. مغزل

    آپ کو آخری دفعہ مس کال کس نےدی ؟؟؟

    قبلہ 375۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے نہیں 3675۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 6 کیوں کھاگئے ۔ ہی ہی ہی ۔۔۔:goodluck: :goodluck: :goodluck: :goodluck: :goodluck::surprise: :surprise: ویسے نیٹ ورک کی خرابی کی وجہ سے ایسا جواب موصول ہواہوگا ، موبائل کے دونوں نمبر 24 گھنٹے آن رہتے ہیں ۔
  2. مغزل

    کراچی۔ ۔کراچی

    میں آج کل پاکستان نئی نسل مشاعرے میں نہیں جارہا ۔۔ آپ لسی پینے کی بات کرتی ہیں ۔ ویسے میں نے فیس بک پر عمار کو سکریپ کیا تھا کہ کہاں ملاقات کروگے ،کسی نے جواب ہی نہیں دیا۔ ویسے بھی میں کل صبح آٹھ بجے سے ہسپتال کے باہر ایک ٹانگ پر کھڑا تھا۔ باقی خبر آپ کو اردو محفل میں مل ہی جائے گی۔۔ ڈھونڈنے کا...
  3. مغزل

    تعارف محمد یعقوب آسی صاحب کو اردو محفل پر صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    بابا جانی بات مقابلے کی نہیں ، ہماری چوں کے آپ سے انسیت زیادہ ہے اس لیے ۔ ابھی آسی صاحب کے مزاج کے مطابق ہمیں ڈھلنے میں عرصہ درکار ہیں پھر یوں بھی آپ تو محبت فاتحِ عالم کی مثل ہیں ۔ سو دھیرج مہاراج ۔ کیوں ہم غریبوں کو اپنے سائے سے دور کرتے ہیں ۔ نعرۂ محبت ۔۔ جیے بباجانی۔۔
  4. مغزل

    تقطیع اور بحر کا نام درکار ہے

    شکراً شکراً بابا جانی
  5. مغزل

    محفل چائے خانہ

    جی ہاں مستو رات کے لیے پردے کا خاص انتظام ہے کہ نامحرموں سے نہ تو بات کرسکتی ہیں اور نہ ہی انہیں سن سکتی ہیں ۔ ہی ہی ہی ہ
  6. مغزل

    جز ترےکچھ بھی نہیں اور مقدر میرا - عنبرین حسیب عنبر

    وسیبی صاحب یا صاحبہ ، اردو محفل میں خوش آمدید، براہِ کرم ’’ تعارف ‘‘ کی لڑی میں اپنا تعارف پیش کیجے ،والسلام
  7. مغزل

    مبارکباد محمود مغل صاحب کو بیٹی کی پیدائش کی مبارک باد!

    آمین ثم آمین ، بہت شکریہ دوست بھیا، اللہ آپ اور ہم سب کی دعائیں ہم سب کے حق میں قبول فرمائے ،آمین
  8. مغزل

    مبارکباد محمود مغل صاحب کو بیٹی کی پیدائش کی مبارک باد!

    بہت شکریہ سخنور بھیا، سلامت رہیں ، ۔ محفل میں میدان آپ نے مار لیا، مزا آگیا۔شکراً بہت شکریہ صابر بھائی ، اللہ سلامت رکھے۔ بہت شکریہ زہرہ علوی بہنا ( شاعرہ) ، محمد وارث (منتظم و شاعرادیب) ، لیاقت علی عاصم ( معروف شاعرو مدیر اردو لغت بورڈ) ، اختر علی انجم اندوروی (بزرگ شاعر) ، ایم اے راجہ...
  9. مغزل

    کراچی۔ ۔کراچی

    جب کراچی آئیے گا تو سارے کمالات کی فہرست تھما دوں گا۔ پڑھ پڑھ کر عش عش کر اٹھیں گی آپ ۔ ۔۔
  10. مغزل

    ایک بات کہنی ہے

    مدرس صاحب یعنی آپ یوں کہنا چاہتے ہیں کہ :: "گرتے ہیں شہ سوار ہی میدانِ جنگ میں وہ طفل کیا گرے گا جو گھٹنوں کے بل چلے"
  11. مغزل

    آپ کو آخری دفعہ مس کال کس نےدی ؟؟؟

    اب شمشاد بھائی لکھیں گے کہ آخری مس کال ۔ م۔م۔مغل کی آئی ہےابھی 2 منٹ پہلے ۔ ( بجو کوئی آٹو میٹیک فون نہیں خوب مس کالیں کریں ان کو۔ ہی ہی ہی ہی )
  12. مغزل

    کراچی۔ ۔کراچی

    :biggrin: :biggrin: یوں ہی سمجھ لیں ۔ :notlistening: :notlistening:
  13. مغزل

    ایک بات کہنی ہے

    ارے صاحب ، بسم اللہ کیجیے یہ اپنوں کی ہی محفل ہے ۔ کسی نے بہت تھوڑی ہی اڑانی ہے ۔ ہم منتظر ہیں ۔شدّت سے/۔
  14. مغزل

    مصحفی ذرا ہم سے بھی ملتے جائیے گا ۔ مصحفی

    بہت خوب فرخ بھائی ، مزا آگیا کلاسک کا۔ جواب نہیں۔ بہت خوب فاتحِ صدعالم انکل۔ ’’ رجائیت ‘‘ کے معنی بد ل نہیں دیے آپ نے ؟؟ ( ہاہاہاہہاہاہاہ)
  15. مغزل

    آپ کو آخری دفعہ مس کال کس نےدی ؟؟؟

    ہاہاہ ۔۔ یعنی کہ مسڈ کال نہ ہوئی ۔ ابکائی ہوگئی ۔ کہ جی متلانے لگا ہے ہمارا۔ ہاہہاہاہا :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: بھئی سچ پوچھیں تو جس دن سے میں نے اس لڑی میں قدم رنجہ کیا ہے ایک مس کال نہیں آئی اس د ن سے ۔ سچ میں ۔میری تو جان ہی چھوٹ...
  16. مغزل

    آپ کو آخری دفعہ مس کال کس نےدی ؟؟؟

    ہمیں تو ایک ہی بار آپ نے فون کیا تھا۔ پھر بھول گئے ، ویسے نمبر ہمیں بھی دے ہی دیں۔۔
  17. مغزل

    آج کا شعر - 4

    یہ بے رخی یہ ادائے ستم بھی پوچھیں گے ہماری عمر کے ہولو تو ہم بھی پوچھیں گے مصطفےٰ زیدی
  18. مغزل

    محفل چائے خانہ

    ظفری بھیا، چائے خانہ وارث صاحب کا ورثہ ہے ، جب سے وہ منتظم کیا ہوئے ہم منتظر ہی رہتے ہیں آمد کے ۔ ویسے ایک گڈ نیوز ہے کہ منشایاد صاحب کو ہم نے محفل میں آنے پر آمادہ کرلیا ہے ، انشا اللہ جلد ہی وہ ہماری رہنمائی کرتے نظر آئیں گے۔والسلام
  19. مغزل

    کراچی۔ ۔کراچی

    لو دَسو۔۔ ہن وی گیا گزرا کج نئیں۔ بابے دی مفت خدمات حاضر است۔:devil: :devil: :devil:
  20. مغزل

    کراچی۔ ۔کراچی

    ہمم۔۔ میں نے سوچا تھا کہ نیناں کے اعزاز میں ایک شعری نشست رکھتے ۔۔ خیر۔۔ اب تو میں بھاگا کہ آمنہ نے شور مچا ناشرو ع کردیا ہے اسے ننِی آرہی ہے ۔ سونا اور میرے بغیر ۔۔ ناممکن۔۔ ٹیک کئیر ۔ شب بخیر ( کراچی کے حوالے سے ) شاید وہاں گڈ مارننگ ہو اس وقت۔۔ والسلام
Top