نتائج تلاش

  1. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    لیکن میرے بزرگوں نے مجھے معذرت کے علاوہ کچھ سکھا یا ہی نہیں اور نہ مجھے کچھ اس کے سواسوجھتا ہے۔ ہمارے استاد کہتے ہیں کہ : ’’ غارت گرِ چمن یہ تلافی کی شرط ہے ---------- جو شاخ جس جگہ تھی وہیں‌چاہیے مجھے ۔‘‘ ------ ( نصیر کوٹی)
  2. مغزل

    کراچی۔ ۔کراچی

    ہاہااہ ۔ :devil: :devil: :devil: :devil: :devil: :devil:۔ میرے ساتھ کیا کسی جن نے ہونا ہے :devil: :devil: :devil:۔ میں خود کسی جن سے کم ہوں کیا ( 24 گھنٹوں میں 1 سے ڈیڑھ گھنٹہ سوتا ہوں ) ہاہااہ :devil: :devil: :devil: ویسے فکر ناٹ یہاں بڑے بڑے بابے جن اتارنے کیلیے ہماری خدمات حاصل کرتے...
  3. مغزل

    کراچی۔ ۔کراچی

    بالکل ٹھیک ہوں بجو ۔ آپ کی دعائیں درکار ہیں ۔ کچھ میری بھی مصروفیت رہی ، ۔ اور شاید نیناں بھی مصروف رہیں۔ ہاں ٹیکسٹ پر نا مکمل سہی رابطہ ہوا ہے ۔ ( تازہ خبر، آپ کے آنے کی خوشی میں آمنہ نے ٹنڈ ( سرکے بال غائب) کروالی ہے ۔) :party:
  4. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    یار وہی ۔ آپ نے ایک کام دیا تھا کبھی ۔۔ تاخیر جو ہوگئی تھی۔۔
  5. مغزل

    کراچی۔ ۔کراچی

    اجناء سے میرا خاندانی تعلق ہے ۔ ہماری حویلی میں کوئی ستر خاندان بستے ہیں جنات کے۔ (اور اپنی آنکھوں دیکھ بھی چکا )
  6. مغزل

    آپ کو آخری دفعہ مس کال کس نےدی ؟؟؟

    ایک مسڈ کال تھی بعد میں مس کی جگہ مسز کال ہوگئی تو میں کیا کروں ۔ ہی ہی ہی ۔
  7. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    میں آیا ہوں ۔۔ اپنی خفت مٹانے کو۔ سعود میاں۔
  8. مغزل

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    ہے کین یو چیک مائے انگلش پلیز۔۔۔ ۔۔abcd-- ---efgh ijkl۔۔۔۔ mnop---- qrst۔ ۔۔vwxyz. آئی تھنک آئی مس سم تھنگ ۔۔۔ اوہ ہ ہ ۔۔ رائٹ ’’ آئی مس یو ‘‘
  9. مغزل

    کراچی۔ ۔کراچی

    بھئی ماشا اللہ کیا عقلِ سلیم پائی ہے اور کیا ذوقِ‌عظیم :: کہ ’’ جن ‘‘ اور ’’ فرشتے ‘‘ میں تفریق ہی نہیں‌کہ ’’ جن ‘‘ کو ’’فرشتہ ‘‘ کہتے ہیں ۔۔ واہ واہ واہ ۔۔ سبحان اللہ۔۔۔۔ :biggrin::biggrin::biggrin::biggrin::biggrin:
  10. مغزل

    آپ کو آخری دفعہ مس کال کس نےدی ؟؟؟

    مجھے آخری بار مسڈ کال ایک نوجوان شاعر عدنا ن عکس کی موصول ہوئی ۔آج شب پونے ایک بجے۔ ( اگلے ثانیے میں کال رسیو بھی کرلی تھی )
  11. مغزل

    تعارف رفیع الدین عامر صاحب کو اردو محفل میں خوش آمدید

    یارانِ سخنوراں کو سخن زارِ اردو میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید، ۔ امید ہے مراسلت کا شرف حاصل رہے گا ۔ والسلام
  12. مغزل

    کراچی۔ ۔کراچی

    ہاں جی نمبر تو میرے پاس بھی نہیں آیا تھا۔ ۔۔
  13. مغزل

    جز ترےکچھ بھی نہیں اور مقدر میرا - عنبرین حسیب عنبر

    کاشفی بھیا۔ عنبرین کا کلام پیش کرنے پر بندہ آپ کو ہدیہ مبارکباد پیش کرتا ہے ۔ سلامت رہیں۔ ( کلام پر رائے محفوظ کہ عنبرین ( آپ صاحبزادی ہیں پروفیسر سحر انصاری صاحب کی) سے اس بابت گفتگو ہوچکی ہے ) ایک شعر عنبرین کا ۔ آپ کی سخن پروری کے نام: عمر بھر کے سجدوں سے مل نہیں سکی جنت خلد سے نکلنے کو...
  14. مغزل

    رکشے میں‌ جنم لینے والے بچے کے ساتھ حکومت کا فراڈ

    ارے واہ کیا مصرع لگا یا ہے ۔۔
  15. مغزل

    رکشے میں‌ جنم لینے والے بچے کے ساتھ حکومت کا فراڈ

    اسے کہتے ہیں ۔۔ ’’ منھ چڑھائی ڈومنی ۔۔ ناچے تال بے تال ‘‘
  16. مغزل

    تصویر میں‌ٹیکسٹ؟؟؟

    ہممم۔// واہ ۔۔ خوب کہا
  17. مغزل

    صنم کی ہم عبادت کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    معافی چاہتا ہوں‌(‌پہلے پیشگی تھی ) اب بھی۔ میرا شمار کوئی اساتذہ میں نہیں ہوتا۔ میں نے صرف اس بات کے پیشِ نظر لکھا کہ لڑی چوں چوں کا مربہ نہ بن جائے ۔ اب چونکہ ایسا ہو ہی چکا ہے سو ۔۔۔ ( میں تو گیا بیک ٹو دا پویلین )۔ والسلام
  18. مغزل

    کراچی۔ ۔کراچی

    یہ فہیم ، فہد کہاں غائب ہیں ؟؟؟
  19. مغزل

    گفٹ پیک

    بھئی واہ بہت خوب خوارزمی صاحب، ماشا اللہ ،
  20. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    بابا جانی ہند میں خوش آمدید، اب تو فون پر بات ہوسکے گی ناں ۔۔
Top