باادب باملاحظہ نگاہ روبرو سلطنتِ اردومحفلیہ کے بے تاج فرماں روا ،سیدی، مرشدی ،حقیر، فقیر، بندہ پر تقصیر، ہیچ مداں قلم بر کاں ۔
فرنگیوں کے دیس میں اردو کے جھنڈے گاڑنے کے بعد نظام دکن کے حیدرآباد دکن تشریف لارہے ہیں ۔
’’ پو پپو پپ پپو پو پو پپ پپو )))))۔۔۔ ’’ دھڑم دھڑم دھڑم ) )))) ۔۔
یونس عارف صاحب اردو محفل میں دل کی عمیق و بسیط گہرائیوں سے خوش آمدید ، امید ہے آپ سے مراسلت کا شرف حاصل رہے گا، اور بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا، سلامت رہیں۔
اب تو آجا کہ ترا راستہ تکتے تکتے
میری آنکھوں میں کھٹکنے لگی بینائی بھی
( وقار صدیقی اجمیری)
---------------------
منتظر تھے کسی کی آمد کے
اور خود ہی نکل پڑے گھر سے